Tag Archives: نشانہ

صلاح الدین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی

صلاح الدین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی

گجرانوالہ: ایک بازو پر بغل کے نیچے اس طرح سے ماس اکھڑا ہوا تھا کہ جیسے استری کے ساتھ جلایا گیا ہے یا کرنٹ لگایا گیا ہے۔ جلد اتری ہوئی تھی اس کی اسی وقت تشدد زدہ جسم کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر نظر …

مزید پڑھیں

احتساب کے نام پر اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: بلاول بھٹو

,احتساب, کے, نام ,پر, اپوزیشن, کو, انتقام, کا, نشانہ, بنایا ,جا ,رہا ,ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی سوچے …

مزید پڑھیں

رکشہ ڈرائیور نے نابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی :رکشہ ڈرائیور نے 14سالہ لڑکی کو ویرانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو معاونت کر نے والے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تال ناکے علاقے میں ملزم شاہ رخ نے دو …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کالعدم فرقہ وارانہ گروہ عیسائیوں، احمدیوں، صوفیوں اور اہل تشیع خصوصاً ہزارہ برادری کو نشانہ بنا رہے ہیں، امریکہ

مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے گروہ پاکستان میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور حکومت ان کے خلاف کوئی خاطرخواہ اقدامات کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ سول سوسائٹی تنظیموں سے حاصل شدہ اعدادو شمار کا حوالہ …

مزید پڑھیں

رائیونڈ، تبلیغی اجتماع کی داخلی چیک پوسٹ پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 20 زائد زخمی

رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کے قریب واقع پولیس کی چیک پوسٹ پر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

کرد باغیوں نے ترکی کا جنگی ہیلی کاپٹر مارگرایا، 2 فوجی ہلاک

شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارکے مطابق شام کے علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترکی کے ایک جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا جس کے نتیجے میں دو ترک فوجی …

مزید پڑھیں

شام نے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرایا

اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ہمارا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ شامی افواج کی جانب سے ان کا ایک جنگی طیارہ ایف 16 تباہ کیا گیا …

مزید پڑھیں

یمنیوں نے سعودی ڈرون مار گرایا

روسیاالیوم کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انصاراللہ نے یمن کے علاقے حریب القرامیش میں سعودی اتحادی افواج کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ انصاراللہ کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبے مارب کے علاقے حریب القرامیش میں سعودی اتحادی افواج کا ایک ڈرون طیارہ مار …

مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ: ڈی سی کوئٹہ فرخ عتیق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں اسمبلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ خود کش ہے ،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے پولیس کی وین کونشانہ بنایا جس کے …

مزید پڑھیں

داعش کی طرف سے پاکستان کے اہم شہروں کو نشانہ بنانے کا خدشہ

اسلام آباد: ملکی سلامتی سے منسلک ادارے نے داعش کی جانب سے ملک بھر کے اہم شہروں میں مذموم کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سلامتی سے منسلک ادارے نے جاری مراسلہ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش …

مزید پڑھیں