Tag Archives: نجی

ہم نے سرکاری اسکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا

ہم نے سرکاری اسکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا

اسلام آباد: نجی اسکولوں کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کا بہت دباؤ ہے تاہم اس بارے میں فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کریں گے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں تمام بچوں کو پاس کردیا گیا ہے اور یہ فیصلہ بین …

مزید پڑھیں

فیسوں میں اضافے کے معاملے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوچکا ہے

فیسوں میں اضافے کے معاملے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوچکا ہے

کراچی: جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کے نوٹس جاری کردیے اور حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک جاری کردہ نوٹیفکیشن پر عملدرآمد معطل رہے گا دی ٹائمز ایجوکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ اور دیگر نے …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے ہدایات جاری

پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے ہدایات جاری

کراچی: ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منسوب صدیقی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے بھرکے نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت ہو گی اسکول بند رہے گا صرف فیس وصولی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے دفاتر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کارڈیک اسٹنٹ مقامی سطح پر تیار کرنے نجی یونیورسٹی کو اجازت مل گئی

پاکستان میں کارڈیک اسٹنٹ مقامی سطح پر تیار کرنے نجی یونیورسٹی کو اجازت مل گئی

اسلام آباد: ڈریپ کی جانب سےنسٹ یونیورسٹی کو اسٹنٹ سازی کا لائسنس جاری کردیا گیا ہے ، معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ نسٹ یونیورسٹی عالمی معیار کا اسٹنٹ تیار کرے گی، حکومت ڈریپ میں وسیع پیمانے پر اصلاحات یقینی بنا رہی ہے ڈاکٹر ظفر مرزا …

مزید پڑھیں

مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد سے نکل جانا چاہیئے کیوں کہ یہ نجی ملکیت نہیں

مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد سے نکل جانا چاہیئے کیوں کہ یہ نجی ملکیت نہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ملاقات کے بعد حافظ طاہر اشرفی جمعرات کی صبح لال مسجد پہنچے اور معزول امام مولانا عبدالعزیز سے اس معاملے پر گفتگو کی ’مجھے امید ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران معاملات درست سمت گامزن ہوجائیں گے، سب سے اہم چیز …

مزید پڑھیں

نجی سیلولر کمپنی نے پاکستان میں “انٹرنیٹ سب کے لیے” مہم کا آغاز کر دیا

نجی سیلولر کمپنی نے پاکستان میں “انٹرنیٹ سب کے لیے” مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: نجی سیلولر کمپنی وی آن اور جاز کے چیف آپریٹنگ آفیسر سرجی ہریرو نے ملاقات کی، جس میں چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اور سربراہ ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس بھی موجود تھیں، وزیر اعظم نے پاکستان کے ساتھ سیلولر کمپنی کی طویل وابستگی کو سراہا وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں نجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی کوبی برائنٹ ہلاک

لاس اینجلس میں نجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی کوبی برائنٹ ہلاک

41 لاس اینجلس: سالہ امریکی باسکٹ بال لیجنڈ کھلاڑی کوبی برائنٹ اتوار کی صبح امریکی ریاست لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ہلاک ہو گئے، حکام نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ہم راہ ان کی 13 سالہ بیٹی جیانا بھی ہیلی کاپٹر میں سوار …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش پکڑی گئی

نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش پکڑی گئی

کراچی :ایک نجی ڈاکٹر کی جانب سے بھجوائی گئی طبی رپورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خون کے پلیٹ لیٹس کی تفصیلات موجود ہی نہیں جس کے علاج کی بنیاد پروہ لندن گئے تھے لندن جانے والے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے اپنی طبی رپورٹس ایک ایسے پرائیویٹ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سمیت سندھ بھر کے تمام اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچانے اور ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے انسددا پولیو مہم شروع کرے کا فیصلہ کیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے پولیو مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا، ہدایت نامے …

مزید پڑھیں

ایروناٹیکل چارجز ختم کرنے کے باوجود پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے اپنے کرایوں میں کمی نہیں کی

ایروناٹیکل چارجز ختم کرنے کے باوجود پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے اپنے کرایوں میں کمی نہیں کی

کراچی : سی اے اے کی جانب سے ملک کے تمام ایئرپورٹس پراندرون ملک آنے اور جانے والی پروازوں پر ایروناٹیکل چارجز ختم ہونے سے ادارے کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کی سہولت اور مقامی فضائی صنعت کو فروغ دینے …

مزید پڑھیں