Tag Archives: ناکام

کمشنر کراچی کے اعلان کے باوجود شہر میں دودھ والوں کی ہٹ دھرمی برقرار

کمشنر کراچی کے اعلان کے باوجود شہر میں دودھ والوں کی ہٹ دھرمی برقرار

کراچی: کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے نئے ریٹ کے تعین سے قبل پرانے ریٹ پر دودھ بیچنے کا حکم دیا تھا تاہم کمشنر کراچی کے اعلان شدہ ریٹ کے بجائے دودھ بدستور 120 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن شاکر عمر کا کہنا …

مزید پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع کرنے کے اعلان نے دشمن کے تمام منصوبوں خاک میں ملادیا۔ دیامر بھاشا ڈیم کے خلاف دشمن کے تمام پروپیگنڈے ناکام ہوگئے، ڈیم سے سولہ ہزار پانچ سو افراد کو روزگار ملے گا چار ہزار پانچ سو میگا واٹ …

مزید پڑھیں

‘حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتیجے میں ملک معاشی بحران کا شکار ہے

'حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتیجے میں ملک معاشی بحران کا شکار ہے

اسلام آباد: ساجد میر کے ساتھ ملک میں ایک آئینی اور منتخب حکومت کے قیام اور 19 مارچ کو لاہور میں آزادی مارچ کے بڑے اجتماع پر مشاورت ہوئی ہے’ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتیجے میں ملک معاشی بحران کا شکار ہے، ہم عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے …

مزید پڑھیں

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارہ کے ملبے تک پہنچنے کی تمام امریکی کوششیں ناکام

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارہ کے ملبے تک پہنچنے کی تمام امریکی کوششیں ناکام

افغانستان: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سی آئی اے ٹیم کا سربراہ ہلاک ہو گیا، ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے ٹیم کا سربراہ افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تھا امریکی فوجی حکام نے اس دعوے کو مسترد کر دیا …

مزید پڑھیں

ملک کے ایئر پورٹس دنیا کے تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئے ہیں

ملک کے ایئر پورٹس دنیا کے تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئے ہیں

کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک کے معاملہ کی سماعت کی عدالت نے سول ایوی ایشن حکام پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈی جی سول ایوی ایشن کو فوری طلب …

مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی کے لیے موضوع امیدوار ڈھونڈنے میں ناکام

آئی بی اے کراچی کے لیے موضوع امیدوار ڈھونڈنے میں ناکام

کراچی: آئی بی اے کراچی کے ڈائریکٹر کے لیے موضوع امیدوار تلاش نہ کیا جاسکا کمیٹی نے ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے دوبارہ اشتہار دینے پر غور شروع سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری کے لیے قائم تلاش کمیٹی آئی بی اے کراچی کے لیے موضوع امیدوار …

مزید پڑھیں

میکخواں یورپ کے لیڈر بننا چاہتے تھے مگر وہ ناکام ہو گئے ہیں

میکخواں یورپ کے لیڈر بننا چاہتے تھے مگر وہ ناکام ہو گئے ہیں

ترکی: گذشتہ ماہ میکخواں نے اس وقت ترکی کو ناراض کیا تھا جب فرانس نے شامی ڈیموکریٹک فورس (جس کی قیادت کرد ہے) کے ایک افسر کی میزبانی کی تھی ترکی اس تنظیم کے ایک حصے کو دہشت گرد گردانتا ہے۔ ترکی اور فرانس کے درمیان یہ جھگڑا برطانیہ میں …

مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو پچھلے کچھ سیزن سےشائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہا

کوک اسٹوڈیو پچھلے کچھ سیزن سےشائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہا

کراچی: ایک بار پھر روحیل حیات کی سیزن 12 میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ عاطف اسلم کی حمد ’’وہی خدا ہے‘‘ اور ابرارالحق کے مشہور گانے’’بلو‘‘ نے کوک اسٹوڈیو میں ایک نئی روح پھونک دی اورشائقین کی جانب سے نئے سیزن کو بے حد سراہا جارہا ہے کوک …

مزید پڑھیں

بغیر اجازت امریکی فوجی طیارے کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام

بغیر اجازت امریکی فوجی طیارے کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام

کراچی: ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بغیر اجازت امریکی فوجی طیارے کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایئرٹریفک کنٹرولر نے طیارے کو واپس بھگا دیا امریکی فوجی طیارہ مسقط سے ہوتا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا، پائلٹ سے اجازت نامہ، کوڈ …

مزید پڑھیں

بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام

بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: سی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے کوئٹہ میں آنے والی بارود سے بھری مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر روک کرشہرمیں داخلے کی کوشش ناکام بنادی فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں کو شناخت کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان سی …

مزید پڑھیں