Tag Archives: نام

نئی مذاکراتی کمیٹی میں میرا نام نہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے

نئی مذاکراتی کمیٹی میں میرا نام نہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے

کراچی: کمیٹیوں میں کس کو رکھنا یا کس کو نکالنا ہے یہ وزیراعظم کی صوابدید ہے، وزیراعظم نے مناسب سمجھا ہوگا اور کوئی دوسرا کام مجھے دیدیں گے، اتحادیوں سے مذاکرات میں جن کمیٹیوں سے نکالا گیا ان میں واپس جانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے جہانگیر ترین کا کہنا …

مزید پڑھیں

عمران خان آج آئی جی سندھ کلیم امام سے اہم ملاقات کریں گے

عمران خان آج آئی جی سندھ کلیم امام سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد: سندھ پولیس کےسربراہ کی تبدیلی کامعاملہ طےنہ پاسکا، اسی سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے آج آئی جی سندھ کلیم امام کو طلب کرلیا ہے گذشتہ روز وفاقی کابینہ اجلاس میں مشتاق مہرکوسندھ پولیس کاسربراہ بنانے کا فیصلہ ملتوی کردیا گیا تھا، آئی جی سندھ کے معاملے پر …

مزید پڑھیں

منہاز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

منہاز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

کراچی: منہاز بیگم 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، اُن کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا مگر اُن کے استاد نے انہیں منہاز کا نام دیا جسے انہوں نے زندگی کے آخری دن تک نہ صرف اپنے ساتھ رکھا بلکہ اسی نام سے پہچان بھی بنائی پاکستان ٹیلی ویژن میں …

مزید پڑھیں

زمین شہدا اور جنگی ہیروز’ کے نام پر حاصل کی گئی لیکن شاید ہی کوئی یونٹ شہدا کو الاٹ کیا گیا ہو

زمین شہدا اور جنگی ہیروز' کے نام پر حاصل کی گئی لیکن شاید ہی کوئی یونٹ شہدا کو الاٹ کیا گیا ہو

کراچی: پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے کچھ افسران نے ہاؤسنگ یونٹوں کی خریداری کے لیے اپنے ہی ساتھیوں کو راغب کیا اور اس مد میں کروڑوں روپے کمائے احتساب بیورو (نیب) نے میکزِم پراپرٹیز سے وابستہ تنویر احمد اور بلال تنویر کو گرفتار کیا تھا۔ ان پر الزام ہے …

مزید پڑھیں

انہونی ممکن ہوئی ہے ایک جدید ڈیجیٹل فارمیٹ سے جس کو ‘آڈیو بک’ کا نام دیا ہے

انہونی ممکن ہوئی ہے ایک جدید ڈیجیٹل فارمیٹ سے جس کو 'آڈیو بک' کا نام دیا ہے

کراچی: یہ انہونی ممکن ہوئی ہے ایک جدید ڈیجیٹل فارمیٹ سے جس کو ‘آڈیو بک’ کا نام دیا گیا ہے۔ اُردو زبان میں آڈیو بکس تیار کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے کراچی سے تعلق رکھنے والے دو دوستوں عثمان صدیقی اور جواد یوسف تو آڈیو بکس ہیں کیا؟ یہ دراصل …

مزید پڑھیں

جب ارضِ خدا کے کعبے سے، سب بت اٹھوائے جائیں گے

جب ارضِ خدا کے کعبے سے، سب بت اٹھوائے جائیں گے

کراچی :بھارت میں 2020 کا استقبال شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہروں سے کیا گیا ہے تو دوسری جانب ایک تعلیمی ادارے، آئی آئی ٹی کانپور نے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے اس بات کا تعین کرے گی کہ فیض احمد فیض کی نظم’’ ʼہم …

مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست

مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست

لاہور: مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت آج ہونی تھی تاہم رہنما ن لیگ کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل ہو گیا ہے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم بینچ موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے باعث تحلیل ہوا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کسی …

مزید پڑھیں

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈم بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈم بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

لاہور:ہائی کورٹ میں اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کا نام بغیر نوٹس دئیے ای سی …

مزید پڑھیں

محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

برطانیہ : بچوں کے سو مقبول ترین ناموں کی فہرست میں عربی زبان کے ناموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے محمد نام 2017 سے مقبول ترین یا سرفہرست پوزیشن پر ہے جبکہ 2014 اور 2015 میں بھی یہ سرفہرست رہا تھا۔ اسی طرح احمد، علی اور …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کیلئے نئے نام طلب

الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کیلئے نئے نام طلب

اسلام آباد: رواں برس جنوری میں ای سی پی کے رکنِ سندھ عبد الغفار سومرو اور رکنِ بلوچستان جسٹس(ر) شکیل بلوچ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے خالی ہیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ایک مشترکہ مراسلے میں وزیراعظم عمران خان اور قائد حزب …

مزید پڑھیں