Tag Archives: ناموس رسالت

ناموس رسالت کی خفاظت ہمارا اولین فرض ہے

ناموس رسالت, کی خفاظت, ہمارا اولین, فرض ہے

چارسدہ: قوم پر ناجائز اور نااہل حکمران مسلط کئے گئے ہیں،اسلام اور دین کی بات کرنے والوں کو آج شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے پریس کلب کے صحافیوں نے بائیکاٹ کیا،تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چارسدہ میں جلسہ دستاربندی سے خطاب …

مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ ہونے سے دنیا ایک نئے تصادم اور خلفشار سے بچ گئی، طاہرالقادری

نیویارک: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے منسوخ ہونے کے اقدام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک نئے تصادم اور خلفشار سے بچ گئی، مقدس ہستیوں کیخلاف فتنوں کا راستہ روکنے کیلئے ابہام سے پاک قانون سازی …

مزید پڑھیں

ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا۔ ہالینڈ کے اسلام مخالف رکن اسمبلی گیئرٹ ولڈرز نے مقابلہ منسوخ کرنے کا فیصلہ پاکستان میں مظاہروں کے بعد کیا۔ گیئرٹ ولڈرز نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ خاکوں کا مقابلہ نہ …

مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ کا نبی پاک ﷺ سے کیا تعلق ہے؟ تاریخ میں پہلی مرتبہ تحقیق کاروں نے تہلکہ خیز دعوٰی کردیا، ہر کوئی دنگ رہ گیا

لندن: مورخین بسااوقات ماضی کے بارے میں ایسے دعوے کر دیتے ہیں کہ ہر کوئی دنگ رہ جاتا ہے۔ ایک ایسا ہی عجیب و غریب دعوٰی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے سلسلہ نسب کے حوالے سے کر دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق مغربی مؤرخین نے دعوٰی کیا …

مزید پڑھیں

توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانے والا دوہرے جرم کا مرتکب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ توہین رسالت کا چھوٹا الزام لگانے والا دوہرے جرم کا مرتکب ہوا ہے جبکہ ٹرائل کورٹ فیصلہ کرے گی کہ الزام لگانے والا جھوٹا ہے یا شواہد ناکافی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ …

مزید پڑھیں

جو تحفظ ناموس رسالت کے خلاف سازشیں کریں گے وہ دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا ہوں گے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

کہروڑپکا: جمعیت علما پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہروڑپکا میں عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلاد کی محفل سجانے والے اور خیم نبوت ﷺ و تحفظ ناموس ﷺ کیلئے جہدوجہد کرنے والے دنیا و …

مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا، مظاہرین کی سپلائی لائن بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ 18 روز سے فیض آباد میں جاری دھرنے کیخلاف سخت کارروائی کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی سپلائی لائن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انتظامیہ نے فیض آباد کی طرف جانے والے تمام راستے بند کرتے ہوئے مری روڈ پر مزید …

مزید پڑھیں

دھرنے والوں کے ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کرینگے، حکومت ڈٹ گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ حکومت کسی صورت دھرنے والوں کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کرے گی۔ حکومت کے پاس دھرنے والوں کے سامنے سرنڈر کرنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ آج ان کے …

مزید پڑھیں

مشال کے دوست عبداللہ نے توہین آمیز کلمات کے الزامات مسترد کر دیئے

پشاور: چند روز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین آمیز کلمات کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کے دوست عبداللہ نے خود پر لگے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔ مشال خان کے دوست عبداللہ نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا …

مزید پڑھیں