Tag Archives: ناصر شیرازی

ایم ڈبلیو ایم کا الیکشن میں حصہ لینا قومی اہداف کے حصول کیلئے اہم قدم ہے، علامہ مقصود ڈومکی

جیکب آباد: مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑہی خیرو کے زیراہتمام زور گڑہ ضلع جیکب آباد میں تحصیل شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، ضلعی سیکرٹری جنرل سیف علی ڈومکی، سیکرٹری تنظیم مولانا حسن رضا غدیری، منور حسین …

مزید پڑھیں

امریکہ شام و عراق میں ناکام ہونے کے بعد اپنے منصوبوں کا نشانہ پاکستان کو بنانے پر تلا ہوا ہے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی: امریکہ دنیا بھر میں دہشت گرد قوتوں کا سرپرست ہے، ملک بھر میں علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پر 13 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ منایا جائے گا، ملک بھر میں امریکی ناپاک عزائم کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شہر قائد میں مرکزی یوم …

مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کو مختلف بنیادوں پر گروہوں میں تقسیم کرکے قوم بننے سے روکا جا رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

رحیم یار خان: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم استکبار کی تمام تر توجہ پاک چین اکنامک کوریڈور کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر مرکوز ہے، سی …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرنا مضحکہ خیز اور حساس اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ایم ڈبلیو ایم جی بی

گلگت: مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی جبری گمشدگی ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے منہ پر طمانچہ ہے۔ مذہبی سیاسی …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کا اغواء پنجاب حکومت کی گڈگورننس کے منہ پر طمانچہ ہے، اعجاز چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور چیئرمین عمران خان کے مشیر اعجاز چودھری نے لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ناصر شیرازی کے اغواء کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناءاللہ اور شہباز شریف سیاسی مخالفین کو …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی بازیاب کیس، کا پولیس کےجواب پرعدم اظمینان، ایڈووکیٹ جنرل اور سی سی پی او طلب

لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالتی حکم کے باوجود لاہور پولیس ناصرعباس شیرازی کو پیش نہیں کر سکی۔ پولیس نے موقف اختیار کیا کہ وہ ناصر شیرازی کو نہیں ڈھونڈ سکے، مزید مہلت دی جائے …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کا اغوا آئین پاکستان اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ایم ڈبلیو ایم گلگت

گلگت: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کے اغواء کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایک سیاسی و مذہبی جماعت کے مرکزی رہنماء کو اغوا کرنا جبکہ وہ سپریم کورٹ کا وکیل بھی …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی بازیابی کیس، پولیس کا اظہارلاعلمی، عدالت کا 8 نومبر کو ہر صورت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ میں مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی کے اغوا کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس قاضی محمد امین احمد نے کیس کی سماعت کی۔ لاہور پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی چوہنگ سید محمد اقبال شاہ عدالت پیش ہوئے …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کے اغواء کا مقدمہ رانا ثناء اللہ پر درج ہونا چاہیے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ناصر شیزازی کے اغوا کا مقدمہ صوبائی وزیر قانون پر درج ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کے اغوا کی شدید …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے، ناصر شیرازی

کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کی جانب سے سپریم کورٹ اور پاک افواج پر الزام تراشی کو سنگین غداری قرار دیتے ہوئے دونوں کے خلاف مقدمات …

مزید پڑھیں