Tag Archives: نااہل

کاشف چوہدری کو الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری جمع کرانے پر نااہل قرار

کاشف چوہدری کو الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری جمع کرانے پر نااہل قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب سے ن لیگی ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کو جعلی ڈگری پرنااہل قرار دے دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو کاشف چوہدری کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے فوری ڈی نوٹیفائی …

مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے

فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت 3 فروری کو کرے گا۔ چند روز قبل انکشاف ہوا تھا کہ …

مزید پڑھیں

عدالت سے سزا پانے کے بعد طلال چوہدری اڈیالہ جیل پہنچے تو نواز شریف نے انہیں دیکھتے ہی کیا کہا ؟جان کر ہر پاکستانی دنگ رہ جائے گا

راولپنڈی : سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں پانچ سال نا اہلی کے بعد لیگی رہنما طلال چوہدری نے اڈیالہ جیل میں جا کر نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی ۔نجی نیوز چینل ”24نیوز“کے مطابق ملاقات کے موقع پر نواز شریف نے طلال چوہدری کو …

مزید پڑھیں

مریم نواز کو سزا، اب ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا؟ جانئے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے مریم نواز کو سات سال قید اور دس سال کیلئے نااہل قراردیدیا جبکہ ان کے خاوند کیپٹن (ر) محمد صفدر انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ پران کے کورنگ امیدوار ہی انتخابات لڑیں گے، ایک صورت میں وہ الیکشن میں حصہ لے …

مزید پڑھیں

فہمیدہ مرزا کی درخواست پر پی پی کی یاسمین شاہ نااہل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدین سے پیپلزپارٹی کی امیدوار یاسمین شاہ کو نااہل قرار دے دیا، یاسمین بی بی کے خلاف فہمیدہ مرزا نے درخواست دائر کی تھی۔ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے اپنی درخواست میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بدین کے صوبائی حلقے پی ایس 72 سے امیدوار یاسمین …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ، صوبائی صدر کو نااہل قرار دیدیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کے جعلی ڈگری اور قتل کے مقدمات کے الزامات میں کاغذات …

مزید پڑھیں

ایک بیوی چھپانے پر نثار کھوڑو کے کاغذات مسترد

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل نے مسترد کردئیے ہیں۔الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے سابق سنیئروزیر کے کاغذات نامزدگی غلط معلومات کی فراہمی پر مسترد کئے ہیں ۔نثار کھوڑو نے کاغذات نامزدگی میں 3 کے بجائے 2بیویاں اور 4بچے ظاہر …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری این اے 67 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کو این اے 67، پی ٹی آئی امیدوار راشدہ یعقوب کو پی پی 126 اور اور تحریک انصاف کے سردار غلام عباس کو این اے65 سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امیدوار فواد چودھری کے …

مزید پڑھیں

ہماری حکومت میں سب ٹھیک تھا، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کے سوال پہ ایسا جواب دیدیا کہ آپ جان کر ہکا بکا ۔۔۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ کون تھا جوملک کواندھیروں میں ڈبوگیا جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا۔احتساب عدالت کے باہرصحافی کی جانب سے نوازشریف سے لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کیا گیا توانہوں نے لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری لینے کے بجائے اپنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے۔ انکا …

مزید پڑھیں

نواز شریف ملکی سلامتی کیخلاف اپنے بیان پہ ڈٹ گئے، پاک فوج کیخلاف ایسی بات کہہ دی کہ ۔۔۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شواہد ہونے کے باوجود ممبئی حملوں کا مقدمہ کیوں مکمل نہیں کیا گیا؟۔احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ حق بات کروں گا چاہے …

مزید پڑھیں