Tag Archives: میوزک

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

لاہور:عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا پاکستان میں کنسرٹ کرانے کا اعلان محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ تھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ اگربین الاقومی شہرت یافتہ کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا پاکستان آنے پر رضا مند نہ …

مزید پڑھیں

مجھے اپنے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں، رابی پیرزادہ

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے میرے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں ،جو لوگ اپنے پر توجہ دیتے ہیں ان کو دوسروں کی برائیوں کی فرصت نہیں ہوتی۔ تفصیلا ت کے مطابق ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ کا کہناتھا کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے …

مزید پڑھیں

کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی خالد زخمی

گوجرانوالا: جناح اسٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے نامور پوپ گلوکارہ عینی خالد زخمی ہوگئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کررہی تھیں۔ کالج کی طالبات عینی خالد کو …

مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

فیصل آباد: استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ 13اکتوبر بروز جمعہ 4 بجے لائل پورپکچرگیلری فرسٹ فلور میونسپل لائبریری بلڈنگ، نڑوالا چوک میں منائی جائے گی۔ استاد نصرت فتح علی خاں میموریل میوزک اکیڈمی کے زیراہتمام منعقد ہونے والی اس سالگرہ کی تقریب میں گلوکاروں کے علاوہ خاں …

مزید پڑھیں