Tag Archives: میشا شفیع

بے صبری سے انتظار تھا اور اب ان کا انتظار ختم ہوتا ہے

بے صبری سے انتظار تھا اور اب ان کا انتظار ختم ہوتا ہے

اس گیت کو گلوکارہ میشا شفیع، صنم ماروی، فریحہ پروز، زارا مدانی، وجیہہ نقوی اور سحر گُل نے گایا گیا ہے جب کہ گانے کے آخر میں میشا شفیع نے زبردست ریپ بھی کیا ہے گزشتہ روز ‘کوک اسٹوڈیو 2020’ کا آغاز خوبصورت گیت ‘نہ ٹٹیا وے’ سے ہوا جو …

مزید پڑھیں

علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی گواہ سے جواب طلب

علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی گواہ سے جواب طلب

لاہور: ہائیکورٹ نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کی گواہ لینہ غنی سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ علی ظفر نے لینہ غنی کے خلاف گزشتہ روز درخواست دائر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے علی ظفر کی جانب سے لینہ غنی کے …

مزید پڑھیں

عدالت نے میشا شفیع پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا، قانونی ٹیم علی ظفر

عدالت نے میشا شفیع پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا، قانونی ٹیم علی ظفر

کراچی : نامور گلوکار علی ظفر کی قانونی ٹیم نے کہا ہے کہ محتسب نے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی تھی، گواہوں سے جرح نہ کرنے پر میشا پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع کے تازہ الزامات کے جواب میں گلوکار …

مزید پڑھیں

میشا شفیع ایک بار پھر ہتک عزت کے نوٹس پر جواب داخل نہیں کراسکیں

پاکستان ویوز: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے کیس میں لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے احکامات موصول ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن کورٹ نے اداکارہ کو گلوکار علی ظفر کی درخواست پر نوٹس بھیجتے ہوئے انہیں رواں ماہ 28 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی …

مزید پڑھیں

ہراساں کرنے کا معاملہ، گلوکارہ میشا شفیع نے گورنر پنجاب کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے ہراساں کرنے کے معاملے پر گورنر پنجاب کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے علی ظفر، گورنر پنجاب، صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع …

مزید پڑھیں

صوبائی محتسب کے بعد گورنر پنجاب نے بھی میشا شفیع کی علی ظفر کے خلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور: صوبائی محتسب کے بعد گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے بھی گلوکارہ میشا شفیع کی گلوکار علی ظفر کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کی درخواست صوبائی محتسب کے روبرو دائر کی تھی۔صوبائی محتسب …

مزید پڑھیں

میشا شفیع کا شوہر کے ہمراہ کینیڈا شفٹ ہونے کا فیصلہ

لاہور: میشا شفیع اور ان کے شوہر محمود رحمان نے کینیڈا میں مستقل طور شفٹ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے مستقل طور پر کینیڈا میں مستقل رہائش اختیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلہ میں انہوں نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں جب کہ ان کے …

مزید پڑھیں

جس میوزک سیشن پر میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا اس کی ویڈیو معروف صحافی نے ڈھونڈ نکالی، اس میں کیا ہورہا ہے؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

لاہور: معروف صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیاہے کہ میشاشفیع نے جس جیمنگ سیشن کے دوران علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا اس کی ویڈیو ہم نے ڈھونڈ نکالی ہے اور اس ویڈیو میں ایسا کچھ نظر نہیں آ رہاجبکہ مزید دس افراد …

مزید پڑھیں

میشا شفیع نے علی ظفر کے خلاف قانونی معاونت حاصل کرلی

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف  جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات کے حوالے سے قانونی معاونت حاصل کرلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے میشا شفیع نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا، تاہم علی …

مزید پڑھیں

علی ظفر نے میشا شفیع کو 10 کروڑ کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

معروف گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرنے پر میشا شفیع کو 10 کروڑ کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار واداکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کو 10 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں کہا گیا کہ میشا …

مزید پڑھیں