Tag Archives: مکمل

برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوش خبری

برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوش خبری

کراچی: برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے 13دسمبر سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کر ے گی ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ برطانیہ کی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک پاکستان آپریشن کے لئے جدید ائیر بس اے332استعمال کرے گی، پاکستان کے لیے فضائی …

مزید پڑھیں

شہر میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے

شہر میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی جب کہ اگلے 2 روز کے دوران شہر کا مطلع جزوی اور مکمل ابرآلود رہنے کی توقع ہے، اگلے …

مزید پڑھیں

حکومت نے جدہ کے کچھ مقامات میں پانی کی فراہمی بند ہونے کی اطلاع دی ہے

حکومت نے جدہ کے کچھ مقامات میں پانی کی فراہمی بند ہونے کی اطلاع دی ہے

جدہ: سعودی عرب میں جدہ کمشنری نے کہا ہے کہ صاری اسٹریٹ اور کنگ فہد روڈ چوراہے کا کام مکمل کرنے کی وجہ سے پانچ روز تک جدہ کے نو محلوں کے لیے پانی کی سپلائی بند رہے گی سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ کمشنری نے ٹوئٹر پر بیان …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

کوئٹہ: اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے پشین، ہرنائی، زیارت اور دکی میں محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت5.1 اور اس کا مرکز کوئٹہ سے38کلومیٹر …

مزید پڑھیں

ٹرینوں کی تعداد آدھی رہ گئی ہے اور ٹرینوں کے آپریشن میں کوئی بہتری نظر نہیں آرہی

ٹرینوں کی تعداد آدھی رہ گئی ہے اور ٹرینوں کے آپریشن میں کوئی بہتری نظر نہیں آرہی

لاہور:حالیہ دو ہفتوں کے دوران لاہور اور دیگر بڑے ریلوے اسٹیشنز سے مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے حکام وقتا فوقتا ٹرینوں کی روانگی منسوخ کرنے پر مجبور ہیں   پاکستان ریلویز نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران اپنی آمدنی کا تقریبا 50 فیصد حصہ کھو دیا ہے …

مزید پڑھیں

نرسوں کے سروس سٹرکچرکو اپ گریڈ کرنے کی اصولی منظوری

نرسوں کے سروس سٹرکچرکو اپ گریڈ کرنے کی اصولی منظوری

لاہور: اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نرسنگ کیڈر کی بہتری کیلئے متعدد اقدامات کی اصولی منظوری دے دی وزیراعلیٰ پنجاب نے نرسوں کے سروس اسٹرکچرکو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نرسوں کی ترقیوں کے امور کو اسٹریم لائن کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

کراچی: نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالے تک سڑک کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حکومت سندھ نے اپنے اعلان کردہ کراچی پیکج پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت سعودآباد چورنگی تا …

مزید پڑھیں

تاریخی عمارتیں کسی اور ادارے کو نہیں دی جائیں گی کیونکہ یہ شہریوں کے اثاثے ہیں

تاریخی عمارتیں کسی اور ادارے کو نہیں دی جائیں گی کیونکہ یہ شہریوں کے اثاثے ہیں

کراچی: افتخار علی شلوانی نے مزید کہا کہ اگر کسی بھی عمارت کو دوسرے اداروں کے حوالے کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوئے تو اس پر غور کیا جائے گا جیسا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں منسوخ ہوا ہے شہر کی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں تیل کی ترسیل مکمل طور پر بند کردی گئی

ملک بھر میں تیل کی ترسیل مکمل طور پر بند کردی گئی

کراچی: آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز گزشتہ روز سے ہڑتال پر ہے، ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے تک اپنی ہڑتال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل ٹینکرزکنٹریکٹرزکو پیر کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد طلب کرلیا گیا صدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل حل …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں کورونا کے 150 نئے کیسز سامنے آگئے

سندھ پولیس میں کورونا کے 150 نئے کیسز سامنے آگئے

کراچی: سندھ پولیس کے مطابق سندھ پولیس میں گزشتہ 2 روز کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اب تک 2 ہزار 360 کے قریب افسران اور جوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں  16پولیس افسران و جوان فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوئے جن …

مزید پڑھیں