Tag Archives: مولابخش چانڈیو

نوازشریف پارلیمنٹ کی عزت کرلیتے تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، مولابخش چانڈیو

حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ نوازشریف آج ایک عام شہری بن گئے ہیں اگر وہ پارلیمنٹ کی عزت کر لیتے تو انہیں یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ مٹیاری میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) سیاسی تصادم کی جانب بڑھ رہی ہے، مولابخش چانڈیو

حیدر آباد:مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے ہے مسلم لیگ (ن) سیاسی تصادم کی جانب بڑھ رہی ہے ہم کل ہوا کی مخالف سمت اڑان بھرنے کا اعلان کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ …

مزید پڑھیں

کراچی میں بچوں کے اغوا کی افواہیں پنجاب سے پھیلائی جا رہی ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ کراچی میں بچوں کے اغوا کی افواہیں پنجاب سے پھیلائی جا رہی ہیں۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہ ہونا وفاقی حکومت کی نااہلی …

مزید پڑھیں

وزیرمملکت پانی وبجلی متعصب ہیں اوروہ چھوٹے صوبوں کو پریشانی میں دیکھ کرخوش ہوتے ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران اور لوڈ شیڈنگ کا عذاب وفاقی حکومت کا پیدا کردہ ہے جب کہ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی متعصب ہیں اوروہ صرف پنجاب کی بات کرتے ہیں کراچی میں ایجوکیشن ایکسپو کے افتتاح کے …

مزید پڑھیں