Tag Archives: مودی

مودی ایک روادار اور متعدد مذاہب والے ملک انڈیا کو ہندو ملک میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

مودی ایک روادار اور متعدد مذاہب والے ملک انڈیا کو ہندو ملک میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

لندن: عدم روادار انڈیا، مودی کس طرح دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی اس سٹوری میں وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کا تجزیہ کیا گیا ہے اس میں ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہریت کا …

مزید پڑھیں

مودی بھارت کو تقسیم کی آگ میں جھونک رہے ہیں، برطانوی جریدہ

مودی بھارت کو تقسیم کی آگ میں جھونک رہے ہیں، برطانوی جریدہ

لندن:  معروف برطانوی جریدے ’’دی اکنامسٹ‘‘ نے متنازعہ شہریت بل کے تناظر میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مودی واضح طور پر بھارت کو ایک کثیرالمذاہب اور برداشت رکھنے والے ملک سے بدل کر ایک متعصب ہندو ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ نے بھی آخر کار طلبہ پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

نصیرالدین شاہ نے بھی آخر کار طلبہ پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی: مشہور و مقبول اداکار نصیر الدین شاہ نے بھی انڈیا میں طلبہ پر بدترین تشدد کے تناظر میں مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ کا نا انصافی کے خلاف کھڑے ہونا بہت خوش گوار ہے نصیرالدین شاہ نے سی اے اے، این …

مزید پڑھیں

عالمی رپورٹ نے مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

عالمی رپورٹ نے مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

نیویارک: ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مکروہ چہرہ اور فوج کے مظالم کا پردہ چاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے گزشتہ سال مودی حکومت کی انسانی حقوق کی پامالیوں پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں بھارت بھر میں ہونے والے مظالم کو بے …

مزید پڑھیں

’مودی پہلے اپنا اور والد کا برتھ سرٹیفکیٹ دکھائیں پھر قوم سے مطالبہ کریں‘

’مودی پہلے اپنا اور والد کا برتھ سرٹیفکیٹ دکھائیں پھر قوم سے مطالبہ کریں‘

بالی وڈ ہدایت کار اور فلمساز انوراگ کشیپ نے متنازع شہریت کے قانون کے خلاف اپنے ردعمل میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہی ان کے والد کا برتھ (پیدائشی) سرٹیفکیٹ دکھانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ہر طبقے کی جانب سے احتجاج کیا …

مزید پڑھیں

مودی سرکار کی پاکستان مخالف ہرزہ سرائی، بھارتی سیاستدان بھی پھٹ پڑے

مودی سرکار کی پاکستان مخالف ہرزہ سرائی، بھارتی سیاستدان بھی پھٹ پڑے

نئی دہلی: مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان مخالف ہرزہ سرائی پر بھارتی سیاستدان بھی پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب اسمبلی کے رکن مہندر پال سنگھ کا کہنا ہے کہ مودی کے پاس دکھانے کو کچھ اچھا نہیں اس لیے پاکستان کو بدنام کرکے خود کو اچھا ثابت …

مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

شاور:تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے، امریکی حکام متاثر ہوتے ہیں، بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کےخلاف کھڑے ہونا چاہیے، بھارت میں باشعور شہری بھی متنازع قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

مودی سرکار بزدلی کا مظاہرہ کر رہی ہے

مودی سرکار بزدلی کا مظاہرہ کر رہی ہے

نئی دہلی: پریانکا گاندھی نے کہا کہ عوام کی آواز سننے کی بہ جائے صحافیوں اور طلبہ کی آواز کو دبایا جا رہا ہے، مودی سرکار عوام کی آواز سے خوف زدہ ہو چکی ہے۔ اپوزیشن رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ مودی سرکار ڈکٹیٹر شپ سے طلبہ کو …

مزید پڑھیں

مودی بھی پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

مودی بھی پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

گرداسپور میں کرتارپور کوریڈور انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم مودی بھی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ کوریڈور بننے کے بعد اب گوردوارے کی زیارت آسان ہوجائے گی، کرتار پورراہدری ہم سب …

مزید پڑھیں

مودی سے اسرائیلی جاسوس کمپنی سے تعلقات سامنے لانے کا مطالبہ

مودی سے اسرائیلی جاسوس کمپنی سے تعلقات سامنے لانے کا مطالبہ

نئی دلی : بھارت میں 19شہریوں کے گروپ نےنریندرمودی کی حکومت کو کھلا خط لکھا ہےجس میں ان سے اسرائیل کی جاسوس کمپنی سےتعلقات منظرعام پرلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کھلا خط لکھنےوالوں میں صحافی ،وکلا،دانشور ،سماجی کارکن شامل ہیں۔ یاد رہے کہ فیس بک کی ملکیتی کمپنی واٹس …

مزید پڑھیں