Tag Archives: ملی یکجہتی کونسل

بھارت، اسرائیل اور امریکہ کی منحوس تثلیث کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل وقت کی اہم ضرورت

آزادی کشمیر و فلسطین ریلی اس امر کا اظہار ہے کہ ہم مظلوموں کے حامی ہیں اور یہ ریلی اتحاد امت کا عظیم الشان مظاہرہ ہوگی جس میں تمام دینی جماعتیں شرکت کریں گی۔ بھارت، اسرائیل اور امریکہ مل کر دنیا کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں، …

مزید پڑھیں

حکومت مطالبات تسلیم کرے، ورنہ بعد میں یہ نہ کہے کہ ہمیں کیوں نکالا، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے صدر و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے فیض آباد دھرنا کے خلاف حکومت کے ریاستی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عاشقان مصطفےٰ (ص) کے جائز مطالبات …

مزید پڑھیں

ختم نبوت سے متعلق مذہبی جماعتیں میدان میں آگئیں، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: ملی یکجہتی کونسل نے حکومت سے ختم نبوت میں طے شدہ قوانین میں ترمیم کرنے والوں کو بےنقاب کرنے اور ان کےخلاف سنگین کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی سیاسی ڈرامہ بازی سے عوام میں مایوسی اور اشتعال پیدا ہو رہا ہے۔ ملی یکجہتی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں قبلہ اول کی آزادی کیلئے ملی یکجہتی کونسل کی مشترکہ ریلی کا انعقاد

اسلام آباد: عالمی یوم القدس کے موقع پر صہیونیوں سے قبلہ اول کی آزادی کے لیے ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام مشترکہ ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کی مذہبی جماعتوں، طلبہ تنظیموں اور عوامی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع …

مزید پڑھیں