Tag Archives: ملیحہ لودھی

بھارتی پائلٹ کی رہائی امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی بھارت کو امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی چیف آف اسٹاف ماریا لوئیزا ریبیورو کو انٹرویو کے دوران ملیحہ لودھی نے خطے کی بدلتی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن قائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، اب بھارت پر منحصر ہے کہ وہ کیا جواب دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے خواہاں ہیں اور اقوام عالم بھی پاکستان کی طرح برصغیر میں امن چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے۔ واضح رہے کہ امریکا، ترکی اور سعودی عرب نے وزیراعظم عمران خان کی امن کی پیشکش کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی بھارت کو امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی چیف آف اسٹاف ماریا لوئیزا ریبیورو کو انٹرویو کے دوران …

مزید پڑھیں

جمہوریت کیلئے سیاسی و عسکری سطح پہ مکمل اتفاق رائے ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب جمہوریت کیلئے سیاسی و عسکری سطح پر مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے یو ایس وار کالج کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان سات مرتبہ …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین سفارتکاروں کی فہرست میں شامل

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین سفارتکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ سفاراتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی …

مزید پڑھیں

پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی قیام امن کی خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں …

مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل

ماسکو؛روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی سرکاری سائٹ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل …

مزید پڑھیں

واشنگٹن الزامات کے بجائے افغانستان میں چیلنجز پہ توجہ دے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی بات کرنے والا بھارت اپنے گریبان میں جھانکے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب میں کہا کہ 17 برس کی تاریخ بتاتی ہے …

مزید پڑھیں

دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت نہیں چھوڑیں گے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت نہیں چھوڑیں گے۔ اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کی گئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی۔ اس موقع پر پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان کا فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا اعلان، امریکہ سیخ پا ہوگیا

نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت نہیں چھوڑیں گے۔ اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کی گئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی۔ اس موقع …

مزید پڑھیں

امریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکے فیصلے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤبڑھے گا اس لیے امریکا مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں عالمی امن و …

مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے مستقل ممبران کی تعداد میں اضافہ جمہوری اصولوں کی نفی ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافہ جمہوری اصولوں اور شفافیت کی نفی ہے۔ نیو یارک میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں …

مزید پڑھیں