Tag Archives: ملک پر کوئی شریف کہلانے والا

2018 میں ملک پر کوئی شریف کہلانے والا راج نہیں کرے گا، بلاول بھٹو

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2018 میں میاں صاحب جیل، سعودی عرب یا پتا نہیں کہاں ہوں گے لیکن 2018 میں اس ملک پر کوئی شریف کہلانے والا راج نہیں کرے گا۔ لاہور میں پییلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کی آخری دن کی تقریب سے …

مزید پڑھیں