Tag Archives: ملتان

موت کے بعد کیا جانے والا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت

موت کے بعد کیا جانے والا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت

ڈیرہ اسماعیل خان: مقامی ڈاکٹروں نے بتایا کہ محمد عامر کی طبیعت شادی سے چند روز پہلے خراب ہوئی اور انھیں مقامی سول ہسپتال لایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انھیں گھر بھیج دیا گیا۔ جب ان کی حالت مزید بگڑی تو گھر والے انھیں علاج کے لیے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا

ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے سےمتعلق غلط رپورٹنگ کی جارہی ہے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کرونا وائرس کے حوالے سے تشویش میں اضافہ نہ کیا جائے، معاملے پر رپورٹنگ سے پہلے حقائق لازمی چیک کریں۔ …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ماہ مزید بارشوں کاامکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ماہ مزید بارشوں کاامکان

لاہور : سردی میں آسمان پر سورج کی کرنیں دکھائی دیں تو خوشی چھپائے نہیں چھپتی، لاہور سمیت پنجاب بھر میں ان دنوں موسم کے انداز بدل رہے ہیں، کبھی بارش، کبھی دھند اور اب سورج کا دیدار شہریوں کو بہت بھارہا ہے شدید دھند کے باعث رات کو بند …

مزید پڑھیں

دھند کے پیش نظر ایئرپورٹ اور اطراف میں حد نگاہ 250 میٹر رہ گئی ہے

دھند کے پیش نظر ایئرپورٹ اور اطراف میں حد نگاہ 250 میٹر رہ گئی ہے

لاہور: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح تک دھند کےباعث حد نگاہ میں مزید کمی کا امکان ہے، اس کے علاوہ پتوکی شہر اور گردونواح میں شدید دھند ہے،حدنگاہ 50 میٹر سے بھی کم رہ گئی، ملتان روڈ بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے ایئرپورٹ اور اطراف میں …

مزید پڑھیں

ملتان: صوفی بزرگ شاہ رکن عالمؒ کے 705 ویں عرس کا آغاز

,ملتان, صوفی بزرگ, شاہ رکن عالمؒ, کے, 705 ویں ,عرس ,کا ,آغاز

ملتان: ملتان میں صوفی بزرگ شاہ رکن عالمؒ کے 705ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن عالمؒ کے 705ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ سجادہ نشین شاہ محمود قریشی نے مزار کو …

مزید پڑھیں

سفاک استاد نے تشدد کرکے معصوم طالبہ کی جان ہی لے لی

قادرپورراں میں استاد کے مبینہ تشدد سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ملتان کے علاقے قادرپورراں میں استاد کے مبینہ تشدد کے باعث بچی کا نچلا دھڑ مفلوج ہوگیا تھا جس کے بعد اہل خانہ نے بچی کو نشتراسپتال میں داخل کرایا جہاں بچی زیر علاج تھی۔ پولیس نے واقعہ کے …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ ، مفت ادویات کی عدم فراہمی اور سہولیات کے فقدان پر اظہاربرہمی

ملتان: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ کیا اور وہاں مفت ادویات کی عدم فراہمی اور سہولیات کے فقدان پر برہمی کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے نشتر ہسپتال ملتان کے دورہ …

مزید پڑھیں

ملتان میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس افسر گرفتار

ملتان : ملتان میں پولیس افسر کو دو دوستوں کے ساتھ مل کر نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس افسر کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ شاہ شمس میں ایڈیشنل سب انسپکٹر اور اس کے …

مزید پڑھیں

این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع،این اے 157 میں علی موسیٰ گیلانی کی درخواست منظور

واضح رہے کہ عام انتخابات میں این اے 154 میں پی ٹی آئی کے احمد حسن دیہڑ نے 74220 جبکہ عبدالقادر گیلانی نے 64265 ووٹ حاصل کئے تھے جبکہ این اے 157 میں مخدوم زین قریشی نے 77371 اورعلی موسیٰ گیلانی نے 70830ووٹ حاصل کئے تھے۔

مزید پڑھیں

ملتان میں انتخابی مہم کے دوران علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ، بلاول کی مذمت، پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین کیخلاف مقدمہ درج

چیئرمین پی پی پی نے مطالبہ کیا کہ پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، پنجاب کے نظریاتی بحران کو دور کرنے کی میری جدوجہد سے سیاسی یتیم اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔

مزید پڑھیں