Tag Archives: ملالہ

ملالہ کی پاکستان واپسی، لاہور کے چند نجی تعلیمی اداروں میں آئی ایم ناٹ ملالہ دن منایا گیا

لاہور: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پاکستان آمد پر لاہور کے چند نجی تعلیمی اداروں میں آئی ایم ناٹ ملالہ یعنی میں ملالہ نہیں ہوں کا دن منایا گیا۔ یوم سیاہ دن منانے کی اپیل آل پنجاب پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا کی جانب سے کی …

مزید پڑھیں

امریکہ تنزلی کی جانب جا رہا ہے، ملٹری قوت ہونے کے باوجود معیشت اور سیاست گر رہی ہے، مشاہد حسین سید

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ہیں، ہمیں ان پر فخر ہے، پاکستان دنیا کی سیاست کا محور ہے، امریکہ تنزلی کی جانب جارہا ہے، امریکہ …

مزید پڑھیں

ملالہ نے سوات پہنچ کر بڑا اعلان کردیا، ایسا بیان کہ پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کیڈٹ کالج سوات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ میں ساڑھے 5 سال بعد سوات آئی ہوں، یہاں پہنچ کر میری خوشی کی کوئی انتہا نہیں، سوات جنت کاٹکڑا ہے،

مزید پڑھیں

ملالہ پر حملہ پی ٹی آئی نے کروایا، رحمان ملک کی زبان پھسل گئی

اسلام  آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک لاہور میں پی پی پی رہنما فائزہ ملک کی رہائش گاہ پر میڈیا سےگفتگو کر رہے تھے۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک صحافی نے سوال کیا …

مزید پڑھیں