Tag Archives: مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔  مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج کے لاک ڈاؤن کا مسلسل 161 واں دن ہے، کرفیو کے باعث وادی میں سخت ترین سردی میں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ وہیں …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ان کے گھر میں نظربند کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ان کے گھر میں نظربند کردیا گیا

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کی سابق  وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سری نگر میں ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے نفاذ کے بعد سے مقبوضہ …

مزید پڑھیں

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر او آئی سی رابطہ گروپ میں فعال کردار ادا کیا

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر او آئی سی رابطہ گروپ میں فعال کردار ادا کیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کااعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم اور ترک صدرکی ملاقات عالمی پناہ گزین کانفرنس کی سائیڈ لائن پرہوئی دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال اورعلاقائی امور پر گفتگو کی، اس …

مزید پڑھیں

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ سوئیڈن کے بادشاہ گستاؤ نے مقبوضہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت سے ثالثی کے لیے تیار ہے۔ شاہ سوئیڈن نے بھارت سے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

سری نگر:  قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع باندی پور کے علاقے لادورہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا گیا، چادر و چار دیواری …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین گرفتار

سری نگر:  بھارتی جارحیت اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنے والی سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کے حکم پر قابض بھارتی فوج نے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال، ملائیشین وزیراعظم میدان میں آگئے ، مودی پریشان

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال، ملائیشین وزیراعظم میدان میں آگئے ، مودی پریشان

کولالمپور : اقوام متحدہ میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر بھارت پرتنقید کے بعد ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے عملی اقدام کے طور پر بھارت سے تجارتی معاملات پر نظرثانی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نےبیان میں کہا ہے کہ بھارت سے تجارتی معاملات پر نظرثانی …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق تقریر پر بھارتی اعتراض مسترد، ملائیشین وزیر اعظم مؤقف پر ڈٹ گئے

مقبوضہ کشمیر سے متعلق تقریر پر بھارتی اعتراض مسترد، ملائیشین وزیر اعظم مؤقف پر ڈٹ گئے

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ میں کی گئی کشمیر سے متعلق تقریر پر ڈٹ‌ گئے اور انہوں نے بھارتی اعتراضات کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی جانب سے مہاتیر محمد کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر پر اعتراض کیا …

مزید پڑھیں

بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کرفیو نافذ کردیا

بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کرفیو نافذ کردیا

واشنگٹن : کریس ہولین نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب وادی میں کرفیو اور مواصلات کا نظام معطل ہوئے تیسرا مہینہ شروع ہوگیا امریکی سینیٹرز کریس ہولین ان 50 کانگریس ممبران میں شامل ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں امن و امان اور بھارتی فوجیوں کے ظلم …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر بھارت کے لیے ویتنام ثابت ہوگا، سابق بھارتی جج

 لندن:  بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر بھارت کے لیے ویتنام ثابت ہوگا۔ برطانوی جریدے ’دی ویک‘ میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے لکھا کہ مودی …

مزید پڑھیں