Tag Archives: مقبوضہ بیت المقدس

اسرائیلی پولیس کے پہرے میں سیکڑوں یہودی زبردستی بیت المقدس میں داخل

اسرائیلی پولیس کے پہرے میں سیکڑوں یہودی زبردستی بیت المقدس میں داخل

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس:  اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصار کے ساتھ سیکڑوں یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس نے 200 سے زائد یہودیوں کو …

مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی چوکی پر فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی چوکی پر فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

مقبوضہ بیت القدس:  قابض صہیونی فوج نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا چوکی پر فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا۔ قابض فوج نے حسب معمول قاتلوں کو بری کرنے کے لیے خاتون کو چاقو بردار قرار دیا ہے تاہم عینی شاہدین نے صہیونی حکام …

مزید پڑھیں

پاکستانی فٹبال ٹیم 13 نومبر کو مقبوضہ بیت المقدس روانہ ہوگی

پاکستانی فٹبال ٹیم ,13 نومبر, کو مقبوضہ, بیت المقدس روانہ, ہوگی

لاہور: فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم 13 نومبر کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) روانہ ہوگی کیمپ کے لیے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مدعو کردہ فٹبالرز کو آج لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کیمپ کل سے شروع ہوگا۔ …

مزید پڑھیں

گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا،

گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش ِ قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانہ کھول دیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر عالمی مذمتوں اور 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کے باوجود گوئٹے مالا نے امریکا کی …

مزید پڑھیں

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے سیرگاہ کا اسرائیلی منصوبے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک وسیع وعریض یہودی پکنک پوائنٹ(سیرگاہ)کے قیام کے حکومتی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اور بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے القس میں جبل زیتون کی چوٹی پر ایک وسیع وعریض سیرگاہ کے قیام …

مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانہ 2019ء تک مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا جائیگا، امریکی ہٹ دھرمی برقرار

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ 2019ء کے آخر تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دیا جائے گا۔ اسرائیل میں صہیونی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ ہم فلسطینی قیادت سے استدعا کرتے ہیں کہ مذاکرات …

مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسطینی لڑکی پر فرد جرم عائد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی فوجی عدالت نے قابض صیہونی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے والی نہتی فلسطینی لڑکی پر فرد جرم عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوہفتے قبل انٹرنیٹ پر16  سالہ احد تمیمی اور ان کی بہن کے حوالے سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس …

مزید پڑھیں

اسرائیل کا بیت المقدس سے قریب ریلوے اسٹیشن کو ٹرمپ سے موسوم کرنے کا ارادہ

تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بیت المقدس کے قریب ریلوے اسٹیشن کو امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے موسوم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

فرانس کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار

پیرس: فرانس نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکا کی …

مزید پڑھیں