Tag Archives: مفتی خادم حسین رضوی

پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ تحریک لبیک پاکستان کے اُمیدوار

اسلام آباد: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حالیہ نتائج سے متاثر ہوکر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے الیکشن 2018 کے لیے پنجاب اسمبلی کی جنرل نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے زیادہ امیدوار میدان میں اتار دیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں

انتخابات کا بگل بج چکا ہے، تحریک لبیک نے عام آدمی کے نمائندے میدان میں اتار دیئے ہیں، خادم حسین رضوی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ حافظ خادم حسین رضوی نے تمام عالم اسلام کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے مسلمانان پاکستان کے لئے حقیقی عید کا دن وہ ہوگا جب اس ملک میں نظام مصطفٰیﷺ رائج ہوگا اور عام آدمی کو حقوق کے …

مزید پڑھیں

”خواب میں دیکھا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے خادم حسین رضوی کو اٹھا رکھا ہے اور۔۔۔“ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عابد نے دوران تفتیش ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والے بھی ششدر رہ گئے

نارروال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عابد نے دوران تفتیش داتا علی ہجویری اور غوث پاک کی زیارت کا دعویٰ کرنے کیساتھ یہ بھی کہا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی اس کے خواب میں آئے جنہوں نے علامہ خادم حسین رضوی کو …

مزید پڑھیں

احسن اقبال پر حملے کے بعد علامہ خادم رضوی بھی میدان میں آگئے، ایسا مطالبہ کردیا کہ جو کسی کے تصور میں بھی نہ ہوگا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ افسوسناک واقعہ مکمل طورپرسیکیورٹی اداروں کی ناکامی ثابت کرتاہے، جب حکومت ایک وفاقی وزیر کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو عام عوام کی حفاظت کیسے ممکن ہوگی؟ …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے بھی ڈاکٹر قدیر خان کو نگران وزیراعظم مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا

لوہور: جماعت اسلامی کے بعد تحریک لبیک نے بھی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک غیر متنازعہ اور نظریاتی و محب وطن پاکستانی ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے عدالتوں سے سزا یافتہ گستاخان رسول کو پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا

لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے مرکزی امیر خادم حسین رضوی نے لاہور میں رضوان یوسف کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 اپریل کے احتجاج سے حکمرانوں کی عقل ٹھکانے لگا دیں گے، تخت ختم نبوت سے ٹکرانے والا تخت لاہور …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلم خواتین امریکہ اور یورپ کی فحاشی اور عریانیت پر مبنی ثقافت کا بائیکاٹ کریں، مفتی خادم حسین رضوی

کراچی: تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے امیر مفتی خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلم خواتین امریکہ اور یورپ کی فحاشی اور عریانیت پر مبنی ثقافت اور حرام معیشت کے خلاف بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کرکے مسلم امت میں اپنا قائدانہ کردار ادا کریں، کیونکہ …

مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے اور نظام خلافت نافذ کرینگے، مفتی خادم حسین رضوی

راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان کے سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری اور امیر علامہ خادم حسین رضوی نے لیاقت باغ میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت راجہ ظفر الحق رپورٹ تیار ہونے کے باوجود شائع نہ کرکے وعدہ خلافی کررہی ہے، رپورٹ فوری شائع …

مزید پڑھیں

متبرک کلمات کے مہلک اثرات

بلاگ: اویس احمد حکومت کی انتخابی ایکٹ میں ترامیم کے رد عمل کے طور پر فیض آباد پر سڑک نشین دھرنے نے ملک کے اندر ایک ہیجان بپا کر رکھا ہے۔گزشتہ روز کےحکومتی آپریشن کے بعد رونما ہونے والے واقعات جہاں پورے پاکستان کے لیے افسوس ناک ہیں وہیں اس …

مزید پڑھیں

حکومت نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے 12 گھنٹے کا وقت مانگا ہے، علامہ خادم رضوی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہمارے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے 12 گھنٹے کا وقت مانگا ہے، 12 گھنٹے میں ہمارے کارکنوں کو رہا کر دیا گیا تو ہم فیض آباد …

مزید پڑھیں