Tag Archives: معیشت

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا 200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ چکا ہے۔ یہ مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی …

مزید پڑھیں

نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں دینے کی ہدایت کر دی

نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں دینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد: عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کے ساتھ حاضری لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت30نومبرتک ملتوی کردی احتساب عدالت کے جج اصغرعلی نے لیگی رہنماءاحسن اقبال کخلاکف نارووال اسپورٹس سٹی کیس کی سماعت کی سابق وفاقی وزیر احسن اقبال ،سابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر …

مزید پڑھیں

افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا

افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری سرور سے چیئرپرسن وومن پروٹیکشن سمیت پارٹی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں ، گورنر پنجاب نے کہا قوم متفق ہے ملکی ترقی کےلیےکر پشن کو جڑسے ختم کر نا ہوگا افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ عوام …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے

پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معیشت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 20-2019 کے جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 61 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھا جو جون 2020 میں کم ہو کر 10 …

مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ دیا ہے

جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ دیا ہے

پینسلوینیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینسلوینیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہ جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ دیا ہے اور اگر وہ اقتدار میں آجاتے ہیں تو وہ ایک ڈراؤنا خواب ہوگا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس نے نصف صدی امریکا کو بیچنے، ملازمتیں ختیم …

مزید پڑھیں

فرانس میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک روز میں کرونا وائرس کے نئے کیسز

فرانس میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک روز میں کرونا وائرس کے نئے کیسز

پیرس: ملک میں صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 776 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، یہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نئے کیسز کی بلند ترین شرح ہے فرانسیسی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ تمام اشاریے بتا رہے ہیں کہ کرونا وائرس ایک …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مفاد میں ہوگا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے

سعودی عرب کے مفاد میں ہوگا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے

امریکا: جیرڈ کشنر کا کہنا تھا کہ یہ سعودی عرب کے کاروبار، دفاع کے لیے بہت اچھا ہوگا اور میں واضح طور پر کہوں تو میرے خیال سے اس سے فلسطینیوں کی بھی مدد ہوگی گزشتہ ہفتے امریکی صدر کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی …

مزید پڑھیں

رواں سال کے آخر تک 400 ارب روپے سے زائد کے تعمیراتی منصوبے کا آغاز

رواں سال کے آخر تک 400 ارب روپے سے زائد کے تعمیراتی منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: شبلی فراز نے ہاؤسنگ، تعمیر و ترقی سے متعلق قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس، جس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی تھی، کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ‘400 ارب روپے کی تعمیراتی منصوبے رواں سال کے آخر تک شروع کردیئے جائیں گے’ …

مزید پڑھیں

کرونا کے باعث معیشت کو گہرا نقصان پہنچا

کرونا کے باعث معیشت کو گہرا نقصان پہنچا

کراچی :گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کرونا کے باعث معیشت کو گہرا نقصان پہنچا، وبا کے 2لاکھ 13ہزار کیس رپورٹ ہوئے، پاکستان میں 4ہزار اموات ہوئیں وبا کی وجہ سے ملک سمیت عالمی سطح پر معیشت پر گہرے اثرات …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے روزگار پر اثرات سامنے آنے شروع ہوگئے

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے روزگار پر اثرات سامنے آنے شروع ہوگئے

لندن: مارچ اور مئی کے درمیان 6 لاکھ افراد بے روزگار ہوئے، جبکہ لاک ڈاؤن سے نو ملین افراد کی آمدن متاثر ہوئی، بے روزگاری کے حقیقی اثرات اکتوبر تک سامنے آئیں گے معاشی سست روی سے مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا ہے۔ گزشتہ دونوں برطانوی قومی ادارہ شماریات کی …

مزید پڑھیں