Tag Archives: معاون خصوصی

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو, وزیراعظم, کی, معاون خصوصی, مقرر کر, دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا انھیں وفاقی وزیر کا درجہ دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیر اعظم کی معاون خصوصی …

مزید پڑھیں

زلفی بخاری کو وزیر اعظم عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرنے کی اجازت

زلفی بخاری, کو وزیر اعظم عمران خان کے, بطور معاون خصوصی, کام کرنے ,کی اجازت

اسلام آباد:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دور رکنی بینچ نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور برطانوی شہری ذوالفقار حسین عرف زلفی بخاری کو وزیر اعظم عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرنے کی اجازت دے دی ہے زلفی بخاری کا …

مزید پڑھیں

عثمان ڈارمعاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز مقرر

,عثمان ڈار,معاون خصوصی, برائے, یوتھ افئیرز ,مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یوتھ پالیسی لانے اور پاکستان یوتھ پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز مقرر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں اپنا معاون خصوصی برائے یوتھ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کی مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے، ان کی جگہ اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاون خصوصی اور جے ایس گروپ کے سابق سی ای …

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے پاکستانی نظام میں خامیاں ہیں، لیزا کرٹس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سکیورٹی کونسل کی ڈائریکٹر لیزا کرٹس نے دورہ پاکستان کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں جبکہ اسے حقانی نیٹ ورک کے مسئلہ پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ امریکی سفارتخانہ کی …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کو چاہئے کہ وہ حسین نواز کی تصویر کے معاملے کی تحقیقات کرے، ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو چاہئے کہ وہ حسین نواز کی تصویر کے معاملے کی تحقیقات کرے۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوٹو لیکس کے معاملے کی تحقیقات بھی ہونی چاہئے اور …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اوراب معاشی قوت بنائیں گے، ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ 28 مئی 1998ء کو وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کے جارحانہ عزائم خاک میں ملا دئیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق آصف کرمانی کا کہناتھا کہ وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والو ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، آصف کرمانی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوسی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں، پی ٹی آئی والے اب حوصلہ کریں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے …

مزید پڑھیں

طارق فاطمی سے معاون خصوصی کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نےطارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے حکم کے بعد کابینہ ڈویژن سے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا …

مزید پڑھیں