Tag Archives: مظاہرہ

پاک فوج کی جانب سے ایئرڈیفنس فائر پاور کا شاندار مظاہرہ

,پاک فوج, کی, جانب سے, ایئرڈیفنس ,فائر پاور, کا ,شاندار ,مظاہرہ

کراچی: پاک فوج کے ایئرڈیفنس نے کراچی کے قریب واقع فائرنگ رینجز میں اپنی فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا , جس کا مشاہدہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھی کیا۔ پاک فوج کے شعبہ …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں سال نو کے آغاز پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

سڈنی: آسٹریلیا میں سالِ نو کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ سڈنی ہاربر پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے شاندار آتش بازی کی گئی۔ دنیا بھر میں آج 31 دسمبر کو نئے سال 2019 کو خوش آمدید کہنے کیلئے لوگوں نے مختلف انتظامات کر رکھے ہیں۔ سالِ نو …

مزید پڑھیں

بھارتی دہشتگردی کے خلاف سیکڑوں طلبا کا مظاہرہ، فوجی چوکی کو آگ لگا دی

مقبوضہ کشمیرمیں طلبا نے جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 19 نوجوانوں کے قتل پر سوگ کیلیے سری نگر، بانڈی پورہ،کپواڑہ اوردیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے۔ سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر،کشمیر یونیورسٹی اور مختلف کالجوں کے طلبا نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے …

مزید پڑھیں

آئی ایس ایف پشاور کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع پشاورنے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف صوبہ بھرمیں احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ شروع کرنے کااعلان کردیا۔ پشاور پریس کلب میں آئی ایس ایف ضلع پشاورکے صدر اشفاق مروت انجینئرنگ یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں کے طلباء تنظیموں کے صدور کے …

مزید پڑھیں

پی سی بی کے باہر ٹیم مینجمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: انڈیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص ترین پرفارمنس پر شائقین کرکٹ کا پی سی بی ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ مظاہرین نے ہر احتجاجی مظاہرے کی طرح بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں لیکن عجیب بات یہ ہے کہ مظاہرین نے چوڑیاں اور …

مزید پڑھیں

لاہور: مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے پر پیپلز پارٹی کا مظاہرہ:حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی

لاہور: سابق صدر پرویزمشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے پر پیپلز پارٹی نے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کارکنوں نے حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔پیپلز پارٹی کے سینکڑوں کارکن لاہور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے ۔ان کارکنوں نے سابق صدر کا پتلا بھی نذر …

مزید پڑھیں