Tag Archives: مصطفیٰ کمال

وزیراعظم عمران خان کراچی کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات دیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کراچی کی مردم شماری پر اپنا موقف، ڈسٹرک گورنمٹ کو اختیارات اور کراچی کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات دیں، نیز ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے گذارش کررہا ہوں کہ الیکشن ختم ہوگئے، 300 مائیں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں نیا بلدیاتی نظام لائیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں نیا بلدیاتی نظام لائیں، کراچی کی مردم شماری میں گھپلوں کا نوٹس بھی لیا جائے۔ چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور اے این پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو برا نہیں سمجھتا، مصطفیٰ کمال

کراچی: سربراہ پی ایس پی مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں اورپختونوں کے درمیان محبتیں بڑھانےکی ضرورت ہے،پختونوں اوربلوچوں سے ووٹ مانگنے نہیں ان سے محبت مانگنے گیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے سب کوووٹ دیا،اب ہمیں بھی موقع دیں،ایم کیوایم …

مزید پڑھیں

کراچی میں پرویز مشرف کا مقابلہ فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال سے ہوگا

کراچی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے این اے 247 کراچی سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ پرویز مشرف نے کراچی کے حلقہ این اے 247 صدر اور آرام باغ سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ اس نشست پر پرویز مشرف کا مقابلہ ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی لڑائی سے فائدہ اٹھانا نہیں چاہتے، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی لڑائی سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے، جو راستہ میں نے چھوڑ دیا اس پر دوبارہ نہیں جاؤں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند روز سے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم میں گروپ بندی، پی ایس پی فائد اٹھانے کیلئے سرگرم

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارا بہت ساتھ دیا ہے، پی ایس پی کے 6 امیدواران نے سینیٹ انتخابات میں چھ نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد 4 امیدواروں کے …

مزید پڑھیں

اللہ نے مجھے وقت کے فرعونوں کے سامنے کھڑا ہونے کیلئے چن لیا ہے، مصطفیٰ کمال

حیدرآباد: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وہ ہر اس انسان کی آواز بننے کی کوشش کریں گے جو ظلم کے خلاف کھڑا ہوگا۔ حیدرآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اللہ نے انہیں وقت …

مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کرپشن کی ماں ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کرپشن کی ماں ہیں اور ان کا نام ’’رشوت العباد‘‘ ہونا چاہئیے۔ مصطفیٰ کمال نے اپنی پارٹی کے ہیڈکوارٹر پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عشرت العباد نے …

مزید پڑھیں

کراچی کو سہولتوں سے محروم رکھنے کی سازش کی جا رہی ہے، انیس ایڈووکیٹ

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین انیس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حالیہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی 70 لاکھ کم کی گئی ہے، جو کراچی کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔ پاکستان ہاؤس میں آئے ہوئے تاجر برادری کے ایک وفد سے ملاقات میں انیس …

مزید پڑھیں