Tag Archives: مشیر خارجہ

جان مکین کی سربراہی میں امریکی سینیٹرز کے وفد کی مشیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان کے تعاون کے بغیر افغانستان کا دیرپا حل ممکن نہیں ہے جبکہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ امریکی سینٹرز کا 5 رکنی وفد سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ …

مزید پڑھیں

سی پیک سے باہر رہ کر بھارت اپنے پاﺅں پر خود ہی کلہاڑی مار رہا ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کسی کے خلاف نہیں بلکہ ترقی کا راستہ ہے، سی پیک سے باہر رہ کر بھارت اپنے پاﺅں پر خود ہی کلہاڑی مار رہا ہے، برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی ایک نئی …

مزید پڑھیں

چین کی پاک افغان قیادت کے درمیان مشترکہ اجلاس کی میزبانی کی پیشکش

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ نے پاک افغان قیادت کے درمیان مشترکہ اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، چین اور افغانستان کا مشترکہ اجلاس ہونا چاہئے جب کہ پاکستان خطے میں استحکام پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سرتاج عزیز کا اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں

افغانستان پاکستان پر الزام تراشی کی بجائے اپنے اندرونی حالات بہتر کرے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں28ممالک کے نمائندے شریک تھے اس موقع پر بھی کابل نے پاکستان پر الزامات لگائے ہیں، افغانستان الزام تراشی کی بجائے اپنے اندرونی حالات بہتر کرے۔طالبان کے ساتھ افغان حکام کے مذاکرات خوش …

مزید پڑھیں

احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان، پاکستان کا افغان حکومت کے ساتھ انکشافات کا معاملہ اٹھانے پر غور

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کا جائزہ لے رہے ہیں اور انکشافات کے معاملے کو افغان حکومت کے سامنے اٹھانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر برائے …

مزید پڑھیں

کرنل (ر) حبیب ظاہر کا فون بھارت کی سرحد کےقریب بند ہوا، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیزکا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کا نیپال پہنچنے تک ان کے خاندان سے رابطہ تھا اور ان کا موبائل فون بھارت کی سرحد کے 6 کلومیٹر دور بند ہوا۔ سینیٹ کے اجلاس میں امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے سوال کیا کہ …

مزید پڑھیں