Tag Archives: مشرق وسطیٰ

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ میں اتحاد کی ضرورت ہے

تہران : ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ کا بھیڑیا ہے ایران کے سپریم لیڈر نے مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ کا بھیڑیا قرار دے دیا۔ سپریم لیڈر سید …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر نادیہ جیش مشرق وسطیٰ کی 50 بہترین آرکیٹکٹ شامل

ڈاکٹر نادیہ جیش مشرق وسطیٰ کی 50 بہترین آرکیٹکٹ شامل

بیت المقدس : مقبوضہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی خاتون کو مشرق وسطیٰ کی 50 بہترین آرکیٹکٹ انجینئرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے نے مشرق وسطیٰ کے 50 بہترین ماہرین تعمیرات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں …

مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن ممکن نہیں ہے، کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں …

مزید پڑھیں

امریکا مشرق وسطیٰ کی ’خون آلود مٹی’ کو چھوڑ دے گا: ٹرمپ

امریکا مشرق وسطیٰ کی ’خون آلود مٹی’ کو چھوڑ دے گا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کو خون آلود مٹی قرار دیتے ہوئے خطے سے نکلنے کا عہد کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مشرقی وسطیٰ کی خون آلود مٹی کو چھوڑ دے گا۔ …

مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحاد کے قیام پر ایران کی تنقید

مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحاد کے قیام پر ایران کی تنقید

تہران:ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کی طرف سے مشرق وسطیٰ میں ’پیس فُل ریزولوشن‘ یا پر امن حل کے اتحاد بنانے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ظریف نے کہاکہ 1985 کے بعد ایران خلیجی خطے میں آٹھ مختلف امن منصوبے پیش کر چکا ہے،جواد ظریف …

مزید پڑھیں

سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں مدد فراہم کررہا ہے

سعودی عرب, مشرق وسطیٰ میں, مدد فراہم ,کررہا ہے

فلوریڈا: ان کا کہنا تھا کہ ‘اگر ہمیں سعودی عرب کی مدد حاصل نہ ہوتی تو ہمیں اس خطے میں اس قدر بڑا بیس میسر نہیں آتا اور ہم کسی قسم کی جوابی کارروائی کرنے سے قاصر ہوتے میرا مطلب ہے کہ اگر آپ اسرائیل کی بات کریں تو سعودی …

مزید پڑھیں

داعش کی شکست اور اسرائیل کی بوکھلاہٹ

تحریر: صابر کربلائی حالیہ دنوں میں شام اور عراق کی سرحد پر اسرائیلی و امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کے بعد داعش مخالف افواج نے شام و عراق سے داعش کے خاتمے اور شکست کا رسمی اعلان کیا ہے جبکہ اس بات کے خطرات تاحال موجود …

مزید پڑھیں

عالمی جنگ کے منڈلاتے سائے

بلاگ: جاوید ملک کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اس ترقی یافتہ دور میں انسان ہوش اُڑا دینے والی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے بعد اپنی ہی موت کا سبب بن جائے گا۔ ایک چھوٹی رائفل، پستول سے لے کر کلاشنکوف اور پھر میزائل ٹیکنالوجی تک سب کچھ …

مزید پڑھیں

نئی جنگ کی صورت میں امریکہ مشرق وسطیٰ سے بھی بھاگنے پہ مجبور ہوگا، ایران

قم: ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کی صورت میں امریکا مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی شہر قم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں