Tag Archives: مشرف

نوازشریف کے بعد پرویز مشرف کی باری بھی آگئی، نیب نے ایسا کام کردیا کہ سابق آرمی چیف کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

نیب نے پرویز مشرف اور ان کی اہلیہ کو اربوں روپے کرپشن پر سمن جاری کردئیے ہیں۔علیحدہ علیحدہ سمن میں دونوں کو نیب راولپنڈی دفتر میں 10جولائی کو حاضر ہونے کا کہا گیا ہے۔سابق صدر نے’’ گڈ سگنیچر پلاٹ یا لاسٹ سگنیچر پلاٹ‘‘کی انوکھی پالیسی متعارف کرائی تھی۔ نیب نے …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے امریکا جاکر کارگل سے فوجی واپس بلالیے، مشرف

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ کارگل سے فوجیوں کا انخلا کروا کر نواز شریف نے غلط قدم اٹھایا، نواز شریف امریکا گئے اور وہاں سے فوجیوں کی واپسی کا آرڈر جاری کردیا اور فوجیوں کی واپسی کا الزام مجھ پر عائد کردیا۔

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی زیر قیادت 23 جماعتوں کا سیاسی اتحاد قائم

لاہور: ملک کی 23 سیاسی، مذہبی، سماجی جماعتوں نے مل کر پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے سیاسی اتحاد بنا لیا ہے۔لاہور میں آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر محمد امجد، اسلامی جمہوریہ اتحاد کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر،عوام لیگ کے صدر ریاض فتیانہ، جونیجو لیگ کے صدر …

مزید پڑھیں

مشرف کی گرفتاری اور جائیداد کی ضبطگی کیلئے عدالت نے ایسا حکم نامہ جاری کردیا کہ ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں وزارت داخلہ کو سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری و جائیداد ضبطگی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی كورٹ كے چیف جسٹس كی سربراہی میں لاہور ہائی كورٹ كے چیف جسٹس یاور علی خان اور بلوچستان ہائی كورٹ كی جسٹس …

مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد: ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وزارت داخلہ نے سابق وفاقی وزیر ریلوے جاوید اشرف قاضی کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا۔ پاکستان ووز کے مطابق نیب کی سفارش پر وزارت داخلہ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا۔ جاوید اشرف قاضی کا ای سی ایل میں نام وزارت داخلہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد ڈالا گیا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل نیب بورڈ اجلاس میں جاوید اشرف قاضی کے خلاف کرپشن کے ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔ نیب جاوید اشرف قاضی کے خلاف وزارت ریلوے میں 2 ارب روپے کرپشن کی تحقیقات کررہا ہے۔

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سے نہیں مہاجروں سے محبت ہے، پرویز مشرف

دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے اتحاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مہاجروں سمیت تمام قومیتوں کو اکٹھا کرکے نئی قوت بنانے پر زور دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے اتحاد پر ایک ویڈیو پیغام …

مزید پڑھیں

کراچی میں خلا پر کرنے کے لیے ہم سیاسی اتحاد بنائیں گے، پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کراچی میں بڑا خلا پیدا ہوچکا ہے جسے ہم سیاسی اتحاد قائم کرکے پر کریں گے۔ دبئی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس سے خطاب کے دوران پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں سے …

مزید پڑھیں