Tag Archives: مشال خان

مشال خان کیس؛ چیف جسٹس سے ضمانت پر رہا افراد سے متعلق از خود نوٹس کا مطالبہ

پشاور: سول سوسائٹی نے چیف جسٹس پاکستان سے مشال خان کیس میں ضمانت پر رہا افراد سے متعلق دوبارہ از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔مشال خان کی برسی کی مناسبت سے پشاور پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کی …

مزید پڑھیں

مشال قتل کیس میں ناقص تفتیش سے ملزموں کی مدد کی گئی، رانا ثناء اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے خیبرپختون خوا حکومت اور پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ مشال قتل کیس میں ناقص تفتیش کرکے ملزموں کی مدد کی گئی اور مرکزی ملزم پی ٹی آئی کے رہنما کو فرار کرایا گیا۔ صوبائی وزیر قانون راناثنااللہ نے مشال قتل کیس …

مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، 5 کو عمر قید

ہری پور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں ایک شخص کو سزائے موت جب کہ 5 کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ پاکستان ویوزکے مطابق سینٹرل جیل ہری پور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج فضل سبحان نے مشال خان کیس کا …

مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ہری پور: مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ پاکستان ویوزکے مطابق مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کیس کا فیصلہ آج سینٹرل جیل ہری پورمیں سنایا جائے گا۔ آج فیصلے کے دن سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مشال …

مزید پڑھیں

سینیٹرز کا توہین مذہب قانون کا غلط استعمال روکنے پر زور

اسلام آباد: سینیٹ میںمشعال خان تشدد کیسپر بحث کے دوران سینیٹرزنے پارلیمنٹ پر زور دیا کہ وہ توہین مذہب کے قانون کا غلط استعمال روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ ریڈیو پاکستان کیرپورٹکے مطابق سینیٹ میں مردان کی عبدالولی خانیونیورسٹی کے طالب علم مشعال خان کے توہین مذہب کے الزام …

مزید پڑھیں

مشال خان کے قتل میں پولیس کا کردار بھی بے نقاب ہوگیا

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین رسالت کے الزام میں قتل ہونیوالے جرنلزم کے 23سالہ طالبعلم مشال خان کے کیس میں نیا موڑآگیاہے اوران کی موت سے قبل کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آگئی جس سے خیبرپختونخوا پولیس کا کردار بھی سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پرسامنے آنیوالی نئی ویڈیو میں …

مزید پڑھیں

پولیس نے مشال قتل کیس کے مزید 2 اہم ملزمان کو گرفتارکرلیا

مردان: پولیس نے  مشال قتل کیس کے مزید 2 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد اس کیس میں گرفتارملزمان کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ ڈی پی او مردان ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل میں ملوث ملزمان کی …

مزید پڑھیں

”آﺅ مشال کو ہر جگہ ڈھونڈتے ہیں، جہاں ملا قتل کر دیں گے“، مشال خان کے قاتلوں کی مزید 3 ویڈیو سامنے آگئیں

مردان: مشال قتل کیس کی مزید تین تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ہیں جس میں مشتعل طلبا مشال کو ڈھونڈنے اور قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں شعبہ ابلاغیات کے طالب علم مشال خان قتل کیس کے …

مزید پڑھیں

چترال، مبینہ گستاخی پر نمازیوں نے ایک شخص کو تشدد کرکے بےحال کردیا

چترال: مبینہ طور پر نماز جمعہ کے بعدگستاخانہ کلمات ادا کرنے والے شخص پر نمازی ٹوٹ پڑے اور اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس مشتعل ہجوم کو قابو کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد امام مسجد نے مداخلت کی اور بڑی مشکل سے مبینہ گستاخ کو پولیس کے …

مزید پڑھیں

مشال خان کے قتل کی بنیاد پر قانون ناموس رسالت کو غیرمؤثر بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، قاضی احمد نورانی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی بنیاد پر قومی اسمبلی میں منظور کی گئی قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی انسان کا قتل ایک بہت بڑا المیہ …

مزید پڑھیں