Tag Archives: مسلم لیگ

اگر عمران خان نے خیبرپختو نخواہ میں کام کیا ہوتا تو ان کی باتوں میں وزن ہوتا:ڈاکٹرمصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے خیبرپختو نخواہ میں کام کیا ہوتا تو ان کی باتوں میں وزن ہوتا ، تحریک انصاف نے کے پی کے میں 5 برس حکومت کی مگر ان کی کارکردگی نظر نہیں آتی۔

مزید پڑھیں

’’گولڈن ہینڈ شیک لینے سے چند۔۔۔‘‘ احسن اقبال نے لیگی غداروں کے عبرتناک انجام کی پیش گوئی کردی

انہوں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑکر آئے ہیں لیکن ایک بڑے ایشو پر ہم اکٹھے ہیں اور بطور اپوزیشن ہم بھرپور کردار ادا کریں گے کہ تمام جماعتو ں کو ساتھ لیکر چلا جائے

مزید پڑھیں

انتخابات 2018، الیکشن کمیشن اپنی ساکھ برقرار نہ رکھ سکا، کئی سیاسی جماعتوں نے نتائج مسترد کردیئے

حالیہ انتخابات میں کئی سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے رویے کو جانبدارانہ قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہبازشریف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کیا اور اگلے دو دن میں نیا لائحہ عمل دینے …

مزید پڑھیں

جیت کا جشن کیوں منایا، لیگیوں کی فائرنگ، پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی فائرنگ سے جشن مناتے تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق ، تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ لودھراں میں تحریک انصاف کی الیکشن میں واضح برتر ی حاصل کرنے کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانا …

مزید پڑھیں

کمرے بند کرکے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب نے انتخابی نتائج کو ۔۔۔۔

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ (ن) لیگ کے پولنگ ایجنٹس کو ووٹوں کی گنتی کے دوران بعض اسٹیشنز سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب …

مزید پڑھیں

حسن عسکری پہ تمام اعتراضات الیکشن کمیشن نے مسترد کردیئے

الیکشن کمیشن نے پروفیسر حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلٰی پنجاب تقرری پر مسلم لیگ (ن) کے اعتراضات مسترد کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حسن عسکری کو نگراں وزیر اعلٰی پنجاب مقرر کیا ہے تاہم مسلم لیگ (ن) نے ان کی تقرری کو مسترد کرنے کا اعلان …

مزید پڑھیں

ہماری حکومت میں سب ٹھیک تھا، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کے سوال پہ ایسا جواب دیدیا کہ آپ جان کر ہکا بکا ۔۔۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ کون تھا جوملک کواندھیروں میں ڈبوگیا جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا۔احتساب عدالت کے باہرصحافی کی جانب سے نوازشریف سے لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کیا گیا توانہوں نے لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری لینے کے بجائے اپنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے۔ انکا …

مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی حاصل کرنیوالا پہلا امیدوار سامنے آگیا، کس جماعت کے سیاستدان نے پہلا۔۔۔۔

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 اور لاہور میں این اے 130 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے گئے ،سب سے پہلے کاغذات نامزدگی حاصل کرنیوالوں میں آزاد امیدوار محمد ارشاد اور مسلم لیگ ن کے رہنما طاہر سندھو ہیں۔کراچی میں محمد ارشاد نے این اے 246 …

مزید پڑھیں

رات کے اندھیرے میں بننے والی پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ

پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں بننے والی پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔ پارٹی سے غداری کرنے والوں …

مزید پڑھیں

پارٹی بچانی ہے تو چوہدری نثار کو واپس لائیں ، لیگی اراکین کا شہباز کے سامنے دو ٹوک موقف

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ ن لیگ کو بچانا ہے تو چودھری نثار کو واپس لایا جائے ،ان کا کہناتھا کہ نوازشریف دوسرے الطاف حسین بنتے جار ہے ہیں۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں لیگی …

مزید پڑھیں