Tag Archives: مسلم لیگ ن

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت 16 ستمبر تک منظور

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت 16 ستمبر تک منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں عبوری ضمانت دائر کی تھی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے انھیں جھوٹے مقدمے میں نامزد کیا، انیںد سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے مقدمے میں دہشتگردی کی …

مزید پڑھیں

چاروں صوبوں کے عہدیداران شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش

چاروں صوبوں کے عہدیداران شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش

اسلام آباد: اسلم فاروق کے علاوہ شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا کے صدور بھی ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں موجود ہیں کمیشن کےسربراہ واجد ضیاء اور ممبران گوہرنفیس، احمد کمال، بلال رسول، ماجد حسین اور بشیراللہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے بیانات قلم بندکر رہے …

مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی

سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی

لاہور:انسدادمنشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی ، رانا ثنااللہ کو جیل حکام کی جانب سے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا گذشتہ سماعت میں رانا ثنا اللہ کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکاروں اور ن لیگی وکلا کے درمیان ہنگامہ آرائی اور …

مزید پڑھیں

کوئی بھی جماعت ہو وہ اپنے اجلاس ملک میں کرے

کوئی بھی جماعت ہو وہ اپنے اجلاس ملک میں کرے

مانچسٹر: گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ اب فیصلے میں ملک میں ہوں گے باہر نہیں، ملکی حالات کو ملک کے اندر ہی زیر بحث لایا جائے تو بہتر ہے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے برطانوی دارالحکومت میں بیٹھک سجائی، یہ اجلاس ایجویئر روڈ پر مقامی …

مزید پڑھیں

مجھے مسلم لیگ ن کے ورکرز سے ہمدردی ہے

مجھے مسلم لیگ ن کے ورکرز سے ہمدردی ہے

اسلام آباد: وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے قبل کہا کہ مجھےکیوں نکالا سےخدا کےلیےمجھےنکالو کا سفراختتام کی طرف بڑھ رہاہے ایسی قیادت جب ووٹ کےلیےعزت مانگتی ہےتوجمہوری نظام کامذاق بنتاہے، مجھے مسلم لیگ …

مزید پڑھیں

صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے

صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو علاج کیلئے انسانی بنیادوں پر باہرجانے کی اجازت دی، ہمیں میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا، مسلم لیگ ن کا مدعا نیب کے ساتھ ہے پاکستان میں پہلے کبھی ایساہوا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم باہر گیا …

مزید پڑھیں

احسن اقبال کے خلاف نئی تحقیقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

احسن اقبال کے خلاف نئی تحقیقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

اسلام آباد: نیب ایگزیکٹو بورڈ ہی کسی نئی انکوائری کا آغاز کرنے کا مجاز ہے، احسن اقبال کے خلاف کوئی نئی انکوائری شروع نہیں کی گئی رواں سال جولائی میں نیب نے اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال سے تفتیش مکمل کی تھی۔ …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کو پانچویں بارجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا جائے گا

شاہد خاقان عباسی کو پانچویں بارجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا جائے گا

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کو پانچویں بارجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا جائے گا، نیب مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کرے گی 18 جولائی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اندرونی طور پر 5 گروپس میں تقسیم ہے، جاوید ہاشمی

ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 5 گروپس میں تقسیم ہے تاہم انہوں نے انگروپس کے حوالے سے کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں اختلافات چند ماہ میں واضح ہوجائیں …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، رانا مشہود

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت بنانے سے متعلق میرا بیان میری ذاتی رائے تھی۔ لاہور میں پارٹی رہنما ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ماضی میں کسی …

مزید پڑھیں