Tag Archives: مسلم لیگ ق

قومی اسمبلی میں بجٹ 21-2020 منظور کرلیا گیا

قومی اسمبلی میں بجٹ 21-2020 منظور,کرلیا گیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان اپنے دورہ امریکا کے بعد جہاں متعدد وزرا کے قلمدان تبدیل کریں گے وہاں کابینہ میں کچھ نئے چہروں کی شمولیت کا بھی امکان مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں سے ایک اور وزارت کا کیا گیا وعدہ بھی وفا کیا جائیگا۔ …

مزید پڑھیں

ملک کی بہتری کیلئے آگے بڑھنے کی کوشش کرینگے،اسمبلی میں سب کو ساتھ لیکر چلیں گے:چوہدری پرویز الٰہی

لاہور : مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما وسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ہم ملک کی بہتری کیلئے آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے،کوشش ہوگی کہ اسمبلی میں سب کو ساتھ لیکر چلیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر …

مزید پڑھیں

پنجاب کو چلانا اتنا آسان کام نہیں، صوبے کی وزارت اعلیٰ سے متعلق عمران خان سے بات ہوگی: پرویز الہی

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب کو چلانا اتنا آسان کام نہیں ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے متعلق عمران خان سے بات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پرویز الہی کا کہناتھا کہ ہم اپنوں کے ساتھ چلیں گے مخالفوں کے …

مزید پڑھیں

نوازشریف جیل میں کن سہولتوں کاشکوہ کررہے ہیں؟شہبازشریف بتائیں جیل میں کیااصلاحات کیں؟چودھری پرویزالہٰی

گجرات : مسلم لیگ (ق)کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیل میں کن سہولتوں کاشکوہ کررہے ہیں؟ 10سال وزیراعلیٰ رہنے والے شہبازشریف بتائیں جیل میں کیااصلاحات کیں؟ جوملک کاخیرخواہ نہیں وہ محب وطن کیسے ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق)کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم لفظ فریادی کو فساد کی طرف لے جارہے ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لفظ فریادی کو فساد کی طرف لے جارہے ہیں۔اسلام آباد میں خیبر پختونخوا سے رکن صوبائی اسمبلی وجیہ الزمان کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری …

مزید پڑھیں

نیب نے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ق) کے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب نے چوہدری برادران …

مزید پڑھیں

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ بنانے کی اجازت دیں گے۔ مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ عوام نے منتخب کیا اور …

مزید پڑھیں

عدلیہ و فوج کو دھمکیاں دینے والے اپنے خلاف عوامی موڈ بھی دیکھ لیں، چودھری پرویز الٰہی

چکوال: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اقتدار جانے کے خوف میں مبتلا حکمرانوں کو کچھ نظر آ رہا ہے  نہ ان کا ذہن ساتھ دے رہا ہے، عدلیہ اور فوج کو دھمکیاں دینے والے اپنے خلاف عوامی موڈ بھی دیکھ لیں۔ جے آئی ٹی پر …

مزید پڑھیں

حکومت کا سانحہ پاراچنار کو نظرانداز کرنا قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے سید ناصر عباس شیرازی کی قیادت میں لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے سانحہ پارا چنار کو نظر انداز کر کے قوم کو تقسیم …

مزید پڑھیں