Tag Archives: مستعفی

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

بولیویا کے صدر ایو مورالز نے متنازع صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر ہونے والے ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں صدر ایو مورالز کی جانب سے اپنی فتح کے اعلان کے …

مزید پڑھیں

عمران خان فوری طور پر مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں

عمران خان فوری طور پر مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں

اسلام آباد: چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں کہی آزادی مارچ پر مذاکرات کے حوالے سے ملاقات کے لیے چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر پہنچے چوہدری برادران نے مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ سے متعلق …

مزید پڑھیں

حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے

حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے

گوجرانوالہ: مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا کہ میرے گوجرانوالہ کے غیور دوستوں آپ نے جس خلوص کے ساتھ آزادی مارچ کا استقبال کیا یہ قومی آواز ہے کہ 25 جولائی کا الیکشن فراڈ ہے، عوام کے مینڈیٹ …

مزید پڑھیں

یہودی نسل پرستی میں اضافہ کے الزام پر پارٹی کی 55 سالہ رکنیت سے مستعفی ہوگئیں

یہودی نسل پرستی میں اضافہ کے الزام پر پارٹی کی 55 سالہ رکنیت سے مستعفی ہوگئیں

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ لوئیز ایلمن اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کے یہودی نسل پرستی میں اضافہ کے الزام پر پارٹی کی 55 سالہ رکنیت سے مستعفی ہوگئیں برطانوی رکن پارلیمنٹ لوئیز ایلمن نے اپنے ٹویٹ میں خدشہ ظاہر کیا کہ ممکنہ عام انتخابات میں اپوزیشن رہنما جیریمی …

مزید پڑھیں

نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی

نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی

نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنسی اسکینڈل کے الزام پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کٹھمنڈو پوسٹ نے نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کرشن بہادر مہارا کے استعفی کے حوالے سے کہا ہے کہ میں اخلاقیات کی بنیاد پراستعفیٰ دے رہا ہوں تاکہ میڈیا میں آنے والے …

مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی برائے کرت واکر اپنے عہدے سے مستعفی

امریکی نمائندہ خصوصی برائے کرت واکر اپنے عہدے سے مستعفی

امریکی: ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی گئی تھی جس میں الزام عائد کیا گیا تھا ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کو ٹیلی فون کر کے ان پر اپنے سیاسی مخالف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کے لیے …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ عہدے سے مستعفی

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ عہدے سے مستعفی

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرسٹین لیگارڈ 12 ستمبر کو اپنا عہدہ چھوڑ دیں گی۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کا نام یورپین سینٹرل بینک کی صدارت کے امیدوروں میں شامل ہے اور …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز مستعفی

صدر ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز مستعفی

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بااعتماد ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سارا ایک ’جنگجو‘ اور مخلص …

مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان

وزیراعظم

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ لندن حکومت کے بیشتر وزرا اس بات پر متحد ہو گئے ہیں کہ وزیراعظم کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا جائے۔ اخبار سنڈے ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ برطانیہ کی کابینہ کے وزرا نے اس بات سے اتفاق کر لیا ہے کہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

قازقستان کے صدر تین دہائیوں کی بلاشرکت غیرے حکمرانی کے بعد اچانک مستعفی

قازقستان کے صدر تین دہائیوں کی بلاشرکت غیرے حکمرانی کے بعد اچانک مستعفی

آستانہ:  قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے 29 سال تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کے بعد اچانک مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے 78 سالہ صدر نور سلطان نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنی قوم سے خطاب میں بغیر کوئی …

مزید پڑھیں