Tag Archives: مسافروں

حادثے کا شکار ہونے والے مسافروں کی فہرست جاری

کراچی : پی آئی اے نے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے،پی آئی اے کا کہنا ہےکہ مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے،طیارے میں سوار افراد کے نام درج …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا’

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کیلئے 48گھنٹے انتظار نہیں کرنا پڑے گا’

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کی مشاورت سے11مئی سے پالیسی میں تبدیلی کی ہے اور بیرون ملک سے آنیوالوں کی پاکستان میں ٹیسٹنگ کی جارہی ہے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو ٹیسٹ سے پہلے 48گھنٹے قرنطینہ میں رکھنے …

مزید پڑھیں

ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں ملک کے مختلف حصوں میں 15 ٹرینیں چلائی جائیں گی جن میں خیبرمیل، عوام ایکسپریس، تیزگام، اسلام آباد ایکسپریس اور دیگر ٹرینیں شامل ہیں نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ سفر کے دوران مسافروں میں مناسب فاصلہ رکھنا لازم ہے جب کہ …

مزید پڑھیں

صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3384 نئے ٹیسٹ کیے گئے وزیراعلی سندھ نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 622 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد …

مزید پڑھیں

خصوصی پروازوں کے مسافروں کی جانب سے زائد کرائے کی شکایت

خصوصی پروازوں کے مسافروں کی جانب سے زائد کرائے کی شکایت

روالپنڈی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر ایئرمارشل ارشد ملک نے یقین دہانی کروائی کہ وہ ان پروزوں سے جڑے زائد آپریٹنگ اخراجات کی بنیاد پر زائد قیمت وصول کرنے کے دعوے پر غور کریں گے قومی ایئرلائن کو حال ہی میں زائد کرائے کی شکایات کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیں

چمن بارڈر کو ہفتے میں دو بار کھولنے کا فیصلہ کرلیا

چمن بارڈر کو ہفتے میں دو بار کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: کومت کی جانب سے بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، اسی صورتحال کے پیش نظر طور خم اور چمن بارڈر کو ہفتے میں دو دفعہ کھولنے کا فیصلہ ہ 500 پاکستانی طورخم اور 300 سو چمن بارڈر سےلائے جائیں گے جبکہ …

مزید پڑھیں

ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت

ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت

اسلام آباد:  25  مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ائیرپورٹ پرمسافروں کو سروسسز فراہم کرنے والے ملازمین کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سینیئر جوائنٹ ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر اعجاز …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: خصوصی طیارہ پی کے 9814 عراق میں پھنسے 136 پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا طبی معائنہ اوراسکریننگ کی 135 مسافروں اور11 کریو ممبرکو مختص ہوٹلوں کے قرنطینہ منتقل کردیا گیا جب کہ بلال نامی مسافرکوجسم کا درجہ حرارت زیادہ ہونے …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار برطانوی شہری برطانیہ پہنچ چکے ہیں

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار برطانوی شہری برطانیہ پہنچ چکے ہیں

لندن: برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ’ہم 4 ہزار افراد کی برطانیہ واپسی کے لیے حکومت پاکستان اور پی آئی اے کے ساتھ مل کر بہت محنت کررہے ہیں اور یہ تعداد دنیا کے دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے برطانوی شہریوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے انہوں …

مزید پڑھیں

پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا

پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا

اسلام آباد: پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کوجزوی طورپربحال کردیا ہے۔ جس کے بعد پی آئی اے کی پرواز9701 اسلام آباد سے مسافروں کولے کرمانچسٹرروانہ ہوچکی ہے مانچسٹرسے پی آئی اے کی پرواز9702 واپس آئے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی 2 پروازیں …

مزید پڑھیں