Tag Archives: مسئلہ کشمیر

شاہ محمود قریشی نے یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی

شاہ محمود قریشی نے یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا، اس سلسلے میں انھیں دورہ ایران اور سعودی عرب سے متعلق تفصیلات بتائی گئیں مشرق وسطیٰ کسی نئی محاذ آرائی کا متحمل …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہیں لیکن بھارت تیار نہیں، امریکا

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہیں لیکن بھارت تیار نہیں، امریکا

واشنگٹن:  امریکی حکام نے واضح کیا ہے کہ صدر ٹرمپ اب بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک و ہند کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش پر قائم ہیں تاہم بھارت راضی نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ایک بار …

مزید پڑھیں

پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر زیر بحث

پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر زیر بحث

واشنگٹن:  پاکستان کی موثر سفارتی کوششوں کے باعث امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین براڈ شرمین نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، چین

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، چین

  نیویارک:  چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور دو طرفہ معاہدے کی بنیاد پر حل کیا جائے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تاریخ کا  چھوڑا …

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا ہے

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا ہے

نیویارک: ترک صدر طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا جنوبی ایشیا میں استحکام و خوشحالی کو مسئلہ کشمیر سے الگ نہیں کیا جا سکتا، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80 لاکھ افراد مقبوضہ کشمیر میں محصور …

مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اُٹھا دیا

رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اُٹھا دیا

نیویارک:  ترک صدر رجب طیب اردوان نے مقبوضہ کشمیر میں  بھارت کی جبری پابندیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا۔ نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ یو این …

مزید پڑھیں

خواہش ہے، پاکستان اور انڈیا مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں: صدر ٹرمپ

خواہش ہے، پاکستان اور انڈیا مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات اچھی رہی. تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ عمران خان مسئلہ کشمیرکے حل میں کردار ادا کریں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم پاکستان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ مدینہ منورہ سے سعودی ایئرلائن کی چارٹرڈ پرواز سے امریکا روانہ ہوگئے وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات ہوگی جس میں مسئلہ کشمیر اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں، فریقین کو سنگین مسئلے پر بات چیت کرنی پڑے گی کشید گی کے خاتمے کے لیے پاکستان اور بھارت سے مذاکرات کی راہ نکالنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز

یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز

یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔ یورپی یونین نے ایک بار پھر پاک و ہند پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر پر ایک دوسرے سے مذاکرات کریں۔ یورپین وزارتِ خارجہ میں پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال …

مزید پڑھیں