Tag Archives: مزارشریف

پاکستان اور افغانستان کو ملکر دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا، نواز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہوا ، ہمارے دل دہشتگردی کا شکار ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ …

مزید پڑھیں