Tag Archives: مریم نواز

مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 8 روز کی توسیع

مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 8 روز کی توسیع

لاہور: مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ چوہدری شوگر ملز میں میاں شریف،کلثوم نواز، حسین نواز ، مریم نواز سمیت شریف فیملی کے دیگر افراد بورڈ …

مزید پڑھیں

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدارت کے لیےاہل قرار

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدارت کے لیےاہل قرار

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے لیے اہل قرار دے دیا۔  چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواست …

مزید پڑھیں

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

لاہور: نیب پراسیکیوٹر کے مطابق 1992 میں چوہدری شوگر مل قائم کی گئی، 2008-10 میں ملزمہ چوہدری شوگر مل کی شیئر ہولڈر رہیں جب کہ 2015-16 میں نواز شریف چوہدری شوگر مل کے مرکزی شیئر ہولڈر بن گئے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نیب کی جانب سے مریم …

مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی تھی جہاں نیب ٹیم پہلے سے ہی موجود تھی اور …

مزید پڑھیں

اصل خوشی تب ملے گی جب والد رہا ہوکر گھر پہنچیں گے، مریم نواز

,اصل, خوشی, تب, ملے ,گی,جب ,والد ,رہا ,ہوکر ,گھر ,پہنچیں ,گے، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کاشکر ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میں ایک لمحے کیلئے بھی اپنی ذات کے حوالے سے فکرمند نہیں تھی۔ اصل …

مزید پڑھیں

نوازشریف کے شیر ان کے ساتھ کھڑے ہیں: مریم نواز

,نوازشریف, کے, شیر ,ان ,کے, ساتھ ,کھڑے ,ہیں: مریم نواز

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی۔ والد سے ملاقات کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نوازشریف بلند حوصلے …

مزید پڑھیں

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مریم نواز کی ملاقات

,نواز شریف, سے, کوٹ لکھپت ,جیل, میں, مریم نواز ,کی, ملاقات

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں گھر سے لایا ہوا کھانا بھی دیا۔ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مریم نواز نے …

مزید پڑھیں

ایک ہی شخص کو چوتھی بار سزا، اندھے انتقام کی آخری ہچکی: مریم نواز

,ایک, ہی, شخص, کو, چوتھی, بار ,سزا، اندھے انتقام, کی, آخری ,ہچکی: مریم نواز

لاہور: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کی مزید دو نیب ریفرنسز میں سزا کو اندھا انتقام قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف مزید دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ سنادیا گیا ہے جس میں احتساب عدالت نے انہیں فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیا ہے …

مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل سے رہا

نواز شریف، مریم اور صفدر

پاکستان ویوز:ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

لندن: کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی۔ سابق خاتون اول کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک کی مسجد میں امام شیخ خلیفہ عزت نے پڑھائی، اس موقع پر لوگوں کی …

مزید پڑھیں