Tag Archives: مردان یونیورسٹی

مشال کے قاتلوں نے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

پشاور: مردان یونی ورسٹی کے طالبعلم مشال خان قتل کیس کے فیصلے کے خلاف مقتول کے اہل خانہ نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں مشال خان قتل کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔ مشال خان کے بھائی ایمل خان نے اپیل دائر …

مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ہری پور: مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ پاکستان ویوزکے مطابق مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کیس کا فیصلہ آج سینٹرل جیل ہری پورمیں سنایا جائے گا۔ آج فیصلے کے دن سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مشال …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی انتظامیہ نے مشال خان کیخلاف کارروائی کا کہا، ملزم وجاہت کا اعتراف جرم

مردان: عبدالولی خان یورنیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعال خان کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، کیس کے مرکزی ملزم وجاہت نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم وجاہت نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنا اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا، ملزم نے تمام واقعے کی ذمے داری یونیورسٹی انتظامیہ پر ڈال …

مزید پڑھیں

مردان یونیورسٹی کا واقعہ افسوسناک ہے، کسی کو کسی کی جان لینے کا حق نہیں، بختاور بھٹو زرداری

کراچی: بختاور بھٹو زرداری نے مردان واقعے پر کہا ہے کہ کسی کو کسی کی جان لینے کا حق نہیں، کسی کی جان لینا ہر مذہب میں قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مردان میں طالب …

مزید پڑھیں

پشاور میں مشال خان کے قتل کیخلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور: عبدالوالی خان یونیورسٹی مردان میں مبینہ طور پر توہین رسالت کے الزام میں قتل کئے جانے والے طالبعلم مشال خان کے قتل کے خلاف مختلف سول سوسائٹیز اور سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے مقتول مشال خان …

مزید پڑھیں

مردان، عبد الولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس میں مبینہ توہین رسالت کے الزام میں طالب علم قتل

مردان: خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں واقع عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس میں طلباء کے تشدد سے ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ ساتھی طلباء کے مطابق جاں بحق ہونے والے طالب علم پر الزام تھا کہ اس نے فیس بک پر ایک پیج بنا رکھا تھا، جہاں وہ توہین …

مزید پڑھیں