Tag Archives: مذاکرات

مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں

مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں

امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے بعد طالبان رہنما صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے …

مزید پڑھیں

مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع ایجنڈے کا حصہ ہوگی

مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع ایجنڈے کا حصہ ہوگی

اسلام آباد: پاک افغان چین سہ فریقی اجلاس ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگا، چینی وزیرخارجہ وانگ ژی اورافغانستان کی جانب سے اب افغان مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب شرکت کریں گے افغان وفد کی قیادت پہلے افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی نے کرنا تھی، وزیرخارجہ پاکستانی وفد کی قیادت …

مزید پڑھیں

بھارت کو سفارتی سطح پر ایک اور بڑی نا کامی کا سامنا کرنا پڑا

بھارت کو سفارتی سطح پر ایک اور بڑی نا کامی کا سامنا کرنا پڑا

70 برسلز: رکنی اجلاس کے اکثر ارکان نے تجویز کی حمایت کی، فل بینئن نے کہا معاملہ دو طرفہ قرار دے کر ختم نہیں کیا جا سکتا، بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے دباؤ ڈالنا ہوگا فل بینئن نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی …

مزید پڑھیں

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے نویں دور کے مذاکرات میں شیر محمد عباس استانکزئی کی سرکردگی میں طالبان وفد حصہ لے رہا ہے۔امریکہ کی جانب سے افغانستان کے امور …

مزید پڑھیں

پاکستان سے مذاکرات مقبوضہ پرنہیں آزاد کشمیر پرہوسکتے ہیں، راج ناتھ کی ایک اور بڑھک

پاکستان سے مذاکرات مقبوضہ پرنہیں آزاد کشمیر پرہوسکتے ہیں، راج ناتھ کی ایک اور بڑھک

ہریانہ: بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر تاریخی حقائق کو نظر انداز اور مودی سرکار کے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذکارات مقبوضہ کشمیر پر نہیں بلکہ صرف آزاد کشمیر پر ہوسکتے ہیں۔ روایتی ہٹ دھرمی پر قائم …

مزید پڑھیں

ایران مذاکرات کے نام پر تسلیم نہیں ہو گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران مذاکرات کے نام پر تسلیم نہیں ہو گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران قانونی، منصفانہ اور عزت مندانہ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے تاہم وہ مذاکرات کے نام پر ہرگز تسلیم نہیں ہو گا۔ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز تاکید کے ساتھ کہا ہے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کے اقدامات نے مذاکرات کے تمام راستے بند کر دیئے، شمالی کوریا

ٹرمپ کے اقدامات نے مذاکرات کے تمام راستے بند کر دیئے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ دباؤ کے ذریعے مذاکرات کی کامیابی کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔ پیانگ یانگ میں شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکی حکام کی خام خیال ہے کہ وہ شمالی کوریا پر پابندیوں …

مزید پڑھیں

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی جس کے دوران انٹرا افغان مذاکرات کی تیاریاں فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان صدارتی حکام کے مطابق کابل میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور صدر …

مزید پڑھیں

حسن روحانی نے ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

حسن روحانی نے ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش ٹھکرا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر کی جانب سے وقتی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، حکام نے موجودہ حالات میں ملاقات کو ناممکن قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں

قطر میں شادی نہیں مذاکرات ہو رہے ہیں، طالبان کا کابل حکومت کی 250 رکنی ٹیم پر ردعمل

قطر میں شادی نہیں مذاکرات ہو رہے ہیں، طالبان کا کابل حکومت کی 250 رکنی ٹیم پر ردعمل

دوحہ:  طالبان نے افغان امن مذاکرات کے لیے کابل حکومت کی جانب سے 250 رکنی ٹیم کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر میں شادی نہیں ہے بلکہ مذاکرات ہورہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امن مذاکرات …

مزید پڑھیں