Tag Archives: مدینہ منورہ

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

جدہ: سعودی عرب میں مدینہ المنورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ ہائی وے پر مخالف سمت سے آنے والی دو گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں خودکش حملہ، پاکستانیوں سمیت 46 افراد گرفتار

ریاض: سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے نزدیک خودکش بم حملے میں ملوّث دہشت گردی کے ایک سیل سے وابستہ چھیالیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ جولائی 2016 میں ہونے والے اس خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں خودکش حملہ کرنے والا دہشت گرد طائف کا رہائشی نکلا

مدینہ منورہ : مدینہ منورہ میں جنت البقیع کے قریب سعودی سکیورٹی فورسز کے ایمرجنسی سینٹر پر خودکش حملہ کرنے والے عمر عبدالہادی العتیبی کا تعلق طائف کے عتیبہ قبیلے سے ہے۔ اسی قبیلے کے افراد نے 1979ءمیں خانہ کعبہ پر قبضہ کیا تھا جسے سعودی فورسز نے ختم کرایا …

مزید پڑھیں