Tag Archives: مدارس

تمام اسکولوں اور مدارس میں 2 ماہ کے لیے کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد کر دی گئی

تمام اسکولوں اور مدارس میں 2 ماہ کے لیے کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد: شہر کے تمام اسکولوں اور مدارس میں 2 ماہ کے لیے کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس پابندی کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں کے ساتھ ساتھ مدارس پر بھی ہوگا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کولڈ ڈرنکس پر پابندی کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

ہزاروں مدارس و مساجد نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان

ہزاروں مدارس و مساجد نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان

لاہور: 25 اکتوبر کو ملک گیر ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘،آزادی مارچ کیخلاف اور کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے 26 اکتوبر کو جناح کنونشن سینٹر میں ’’استحکام پاکستان کنونشن‘‘ اور 27 اکتوبر کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی پاکستان بنانے والے علما و مشائخ …

مزید پڑھیں

مدارس کی رجسٹریشن اور انہیں سہولیات فراہم کرنے سے متعلق تمام امور کو حتمی شکل دے دی

مدارس کی رجسٹریشن اور انہیں سہولیات فراہم کرنے سے متعلق تمام امور کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد: ڈائریکٹریٹ جی 8 میں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول (بی ای سی ایس) کی بلڈنگ میں ہوگا اور 16 شہروں میں ڈائریکٹریٹ کے ذیلی دفاتر ہوں گے وزارت تعلیم کے جوائنٹ ایجوکیشنل ایڈوائزر پروفیسر رفیق طاہر کو ڈائریکٹریٹ کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹریٹ اور ذیلی دفاتر …

مزید پڑھیں

تمام مدارس رجسٹرڈ ہوں گے جو رجسٹریشن نہیں کرائیں گے وہ تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے

تمام مدارس رجسٹرڈ ہوں گے جو رجسٹریشن نہیں کرائیں گے وہ تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ یکساں نظامِ تعلیم ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، یکساں نصاب تعلیم کے لیے دو اقدامات کیے ہیں۔ یکساں نصاب کے لیے کونسل بنائی ہے، ایک سے پانچویں جماعت تک نصاب یکساں کرنے جا رہے ہیں مدارس اور کئی …

مزید پڑھیں

اہل مدارس بھی عمران خان سے اچھی توقع رکھتے ہیں، مفتی نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستانی نئی حکومت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی توقعات ہیں، اہل مدارس بھی عمران خان سے اچھی توقعات رکھتے ہیں، سندھ اور پنجاب کے بعض مدارس کو کھالیں جمع کرنے کی اجازت …

مزید پڑھیں

مدارس ریفارمز کا کام مکمل ہو چکا صرف قانونی شکل دینا باقی ہے، ناصر جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ مدارس ریفارمز کے حوالے سے کافی حد تک کام مکمل ہو چکا ہے اور اصلاحات کو صرف قانونی شکل دینا باقی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

مدارس کے طلبہ ایک خاص دائرے سے باہر کیوں نہیں نکل پاتے؟، ایک زبردست رپورٹ

مدرسہ "اصلاحات” کی شروعات ہمیشہ اس نکتے سے ہوتی ہیں کہ مدارس کا نصاب بدل دیا جائے۔ پاکستانی حکومتیں طلبہ مدارس میں سائنسی فکر کو پروان چڑھانے کے لیے متعلقہ مضامین کو مدارس کے نصاب کا حصہ بنانے کی لگاتار کوششیں کرتی رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

سندھ میں مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل، 2 ہزار سے زائد غیرقانونی مدرسے بند

کراچی: سندھ حکومت نے مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی، 2 ہزار سے زائد غیر قانونی مدرسے بند کرا دیئے گئے، مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 57 مدارس بھی بند کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں غیر قانونی مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن مکمل ہوگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے …

مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری، جے یو آئی (ف) کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے بل کی منظوری کی صورت میں سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ اعلان خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے واضح کیا ہے …

مزید پڑھیں