استنبول: فرانسیسیوں کو اپنے قائد کو معزول کرنا چاہیے اور 2018 میں شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بصورت دیگر وہ پیلے رنگ کی کی تحریک سے جان چھڑانے میں کامیاب نہیں ہوں گے اردوان نے وضاحت کے بغیر کہا بعد میں پیلے رنگ کی …
مزید پڑھیںپولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے
واشنگٹن: واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے، اس موقع پر مظاہرین کے ساتھیوں نے مداخلت کرکے دونوں افراد کو پولیس تشدد سےبچایا سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت بھی پولیس کی جانب سے گردن پر گھٹنا رکھنے کے باعث …
مزید پڑھیںایندھن کی قلت سے متعلق درخواست نمٹادی
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹک آئل کمپنیوں اور ایم/ ایس زوم (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی درخواستوں کو اس مشاہدے کے ساتھ نمٹادیا کہ یہ ایگزیکٹو اتھارٹیز کے خصوصی دائرہ اقتدار میں ہے کہ وہ بحران کے ذمہ دار عوامل اور افراد کی شناخت کرے …
مزید پڑھیںعلماء کرام کے فتووں کی روشنی میں وباء کی وجہ سے عبادات محدود کی جاسکتی ہیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی درخواست گزار سمیرا محمدی نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا مساجد کو بند کرنے سے متعلق حکومت کے اقدامات بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، قانون کے مطابق سندھ حکومت …
مزید پڑھیںزائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت
اسلام آباد: پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ حکومت پر اعتماد کریں پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے، پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو موجود ہیں آپ متعلقہ فورم پر رجوع کریں، وکیل درخواست …
مزید پڑھیںسرکاری افسران کو سیاسی مداخلت سے آزاد رکھنا ہمارے منشور کا حصہ ہے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ میں آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ …
مزید پڑھیںشام میں تنازع کا واحد حل صرف مذاکرات ہیں جبکہ وہاں ترکی کی مداخلت لازمی طور پر ختم ہونی چاہیے
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک عرب ریاستوں کے اتحاد، خود مختاری اور تحفظ کو بہت اہمیت دیتا ہے ایسی کسی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا جس سے عرب ممالک کے استحکام کو خطرہ ہو …
مزید پڑھیںسعودی عرب میں پھنسا ہوا خاندان ریسکیو کرا لیا
اسلام آباد: ایجنٹ کے فراڈ پر پاکستانی خاندان کے سعودیہ میں پھنسنے کے معاملے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے جدہ میں سعودی حکام سے رابطہ کیا، زلفی بخاری کی بر وقت مداخلت پر پاکستانی خاندان کو فوری ریسکیو کر لیا گیا ریسکیوکے بعد پاکپتن کے رہایشی …
مزید پڑھیںوفاقی حکومت، صوبائی حکومت کی حدود میں مداخلت کررہی ہے
کراچی: مراد علی شاہ نے بارہ دری میں کراچی واٹر بورڈ کو 20 سکشن اور ہائی پریشر جیٹنگ مشینیں حوالے کرنے کی تقریب کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت کی حدود میں مداخلت کررہی ہے وفاقی حکومت کی قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں …
مزید پڑھیںاپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی ویب سروس پر ہیکرز کے دوسرے روز پر حملے کیے
برطانیہ: لیبرپارٹی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ‘پارٹی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بڑے پیمانے پر مخصوص حملے کیے گئے ہیں لیکن ان حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنادیا گیا ہے اور کوئی دستاویز چوری نہیں ہوئی برطانیہ کی اپوزیشن جماعت کے ترجمان نے دوسرے سائبر حملے …
مزید پڑھیں