Tag Archives: مخالف

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ اس غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے اتھارٹی کے قیام کے حکومتی فیصلے پرتنقیدکی کہ گیس انفراسٹرڈیولپمنٹ سیس …

مزید پڑھیں

فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

فرانس میں عوامی مظاہروں اور احتجاج میں وسعت اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور سماجی کشیدگی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔

فرانس میں عوامی مظاہروں اور احتجاج میں وسعت اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور سماجی کشیدگی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ فرانس کے صدر عمانو‏ئیل میکرون نے وزیرا‏عظم کو حکم دیا ہے کہ وہ احتجاج کرنے والوں کے نمائندوں سے بات …

مزید پڑھیں

شادی کی تقریب کے دوران 2مخالف گروپوں میں فائرنگ،9افراد زخمی

پشاور: پشاور میں شادی کی تقریب میں 2مخالف گروپوں میں فائرنگ کے باعث 9افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی جس میں 2مخالف گروپوں کو مدعو کیاگیا تھا۔ تقریب کے دوران مخالفین اچانک ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور …

مزید پڑھیں

مخالف اداکارائیں میری فکر چھوڑیں کام پر توجہ دیں،میرا

لاہور:  فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ چند ناتجربہ کار اداکارائیں سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے میرانام استعمال کرکے الٹے سیدھے بیان دے رہی ہیں میرا ا ن داکاراؤں کو مشورہ ہے کہ وہ میری فکر کرنا چھوڑیں اور اپنی اداکاری کی طرف توجہ دیں ۔ اپنے ایک انٹرویو …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہندوستان مخالف احتجاجی ریلیاں

کوئٹہ: ہندوستانی جاسوس کی گرفتاری اور ’را‘ کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ کوئٹہ میں احتجاجی ریلی پاکستان ورکرز پارٹی، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن، تحریک نوجوانانِ پاکستان اور سول سوسائٹی کی …

مزید پڑھیں

حقوق نسواں بل پراسلام مخالف شقوں کاجائزہ لے رہے ہیں:پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سرفرازمرچنٹ نے ایف آئی اے کوبیان جمع کرانے کی حامی بھرلی ہے حقوق نسواں بل پراسلام مخالف شقوں کاجائزہ لے رہے ہیں۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدکا کہنا تھا کہ حقوق نسواں بل پرعلماسے مشاورت طلب کرلی …

مزید پڑھیں