Tag Archives: محمود خان اچکزئی

ملک میں بسنے والی مختلف قومیتوں کے وسائل پر انکے بچوں کو پہلا حق دیا جائے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ وہاں کے عوام کے ریفرنڈم کے ذریعے کیا جانا چاہیئے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ فاٹا کے …

مزید پڑھیں

ہم ہر حال میں نوازشریف کے ساتھ ہیں، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم ہر حال میں نوزشریف کے ساتھ ہیں کیونکہ نواز شریف کے ساتھ ہمارا اتحاد جمہوریت کی بقا کیلئے ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان اس وقت بہت ہی نازک دور سے …

مزید پڑھیں

نادرا حکام قائم کی گئی بلاک شناختی کارڈوں کی کمیٹیوں کو فعال کریں، پشتونخوا میپ

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے نادرا حکام ضلعی سطح پر قائم کی گئی بلاک شناختی کارڈوں کی کمیٹیوں کو فعال کرنے اور ہر مہینے ان کے اجلاسوں کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات کریں۔ جو بلاک شناختی کارڈز کو کھول دیئے گئے ہیں، …

مزید پڑھیں

پنجاب میں پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ہم پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیں گے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں پشتونوں کیساتھ ہونیوالے امتیازی سلوک کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ہم پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیں گے، افغانستان پر سوویت حملے کے بعد جنگ زدہ بن گیا اور اب پوری دنیا کی …

مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی ”را“ کا ایجنٹ‘ نوازشریف کا خاص آدمی ہے: شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محمود خان اچکزئی کے بیان کی مذمت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو جیسے خیبرپختونخوا سے بھگایا بلوچستان سے بھی بھگائیں گے۔ ”را“ کا ایجنٹ جہاں جہاں ہو گا، آہنی ہاتھوں …

مزید پڑھیں

پرویز رشید اور مشاہد اللہ کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،پاناما لیکس کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی ہے جس میں پانامالیکس کی تحقیقات سے متعلق بات چیت کی گئی ۔ملاقات کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ محمود …

مزید پڑھیں