Tag Archives: محمد زبیر عمر

خواہش ہے ایم کیو ایم چوری کے مینڈیٹ والی جماعت کے ساتھ نہ بیٹھے، محمد زبیر

کراچی:گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو آئندہ پانچ سال حکومت کرنے کا مینڈیٹ دے دیا۔بہادر آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تو خواہش ہے …

مزید پڑھیں

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے مقتول کارکن عابد تنولی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ محمد زبیر، مقتول کے اہلخانہ …

مزید پڑھیں

کوٹہ سسٹم سندھ کیلئے تباہ کن، عاقبت نااندیش لوگوں نے کراچی کو بہت پیچھے دھکیل دیا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کراچی کا مستقبل پاکستان کا مستقبل ہے، کراچی کی ترقی سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے، ماضی میں بھی کراچی کے تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اس شہر اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ نارتھ ناظم آباد …

مزید پڑھیں

جے آئی ٹی رپورٹ میں کہیں بھی کرپشن کا لفظ استعمال نہیں ہوا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کے لاکھوں حمایتی اور لاکھوں مخالفین ہیں ،جے آئی ٹی رپورٹ میں کہیں بھی کرپشن کا لفظ استعمال نہیں ہوا اور نہ ہی اختیارات کے ناجائز استعمال پر الزام ثابت ہوا ،نوازشریف 1981میں پہلی بار حکومت میں آئے جبکہ …

مزید پڑھیں

ملک کی معاشی ترقی کے لئے دھرنوں سے گریز کرنے کی ضرورت ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا کہنا ہے کہ 10 جولائی کو جے آئی ٹی صرف اپنی رپورٹ پیش کرے گی لہذا انویسٹر گھبرائیں نہیں 10 جولائی کو کچھ نہیں ہوگا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں قانون …

مزید پڑھیں

کراچی سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل شہر بن چکا ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل شہر بن چکا ہے جب کہ کراچی کو ملک کا معاشی حب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ محمد زبیر سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ماڈل شہر کراچی اب کچرا ہوچکا ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 70 اور 80 میں کراچی پاکستان کا ماڈل شہر تھا جو آج کچرا ہوچکا ہے،  لہذا 26 سالوں کے بگاڑ کو صحیح کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا کہنا …

مزید پڑھیں

راحیل شریف بھی دیگر جنرلز کی طرح ایک نارمل جنرل تھے، محمد زبیر عمر

اسلام آباد: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کی صورتحال تبدیل ہوچکی ہے ساتھ ہی انہوں نے یہ چیلنج بھی دے دیا کہ شہر کی تمام سیاسی جماعتیں 10 ماہ تک منصوبہ بندی کرلیں تو بھی شہر کو بند نہیں کراسکتیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب میں …

مزید پڑھیں

محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی: محمد زبیر عمر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں محمد زبیر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے محمد زیبر سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد …

مزید پڑھیں

حکومت کا محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

اسللام آباد: وفاقی حکومت نے وزیر مملکت اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔  وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان بھی جلد کردیا …

مزید پڑھیں