Tag Archives: محمد حفیظ

ایشیا کپ کرکٹ؛ حفیظ کو قومی اسکواڈ میں جگہ مل گئی

لاہور:  تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی  بورڈ سے ناراضی ختم ہوگئی، وضاحت پر مطمئن ہوجانے کے بعد انھیں ایشین کپ کیلیے قومی اسکواڈ کے ابتدائی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ پی سی بی نے آئندہ ماہ  متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے26 کرکٹرز …

مزید پڑھیں

محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ میں ’بی‘ کیٹیگری دینے پر ناخوش

کراچی: ٹیسٹ آل راؤنڈر محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے رویے سے ناخوش ہیں اور انہوں نے سینٹرل کنٹریکٹ میں’بی’ کیٹگری دینے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کی  ‘اے’ کیٹگری سے ‘بی’ کیٹگری میں تنزلی کردی …

مزید پڑھیں

”میری بیوی سے علیحدگی ہو گئی ہے ،اس لیے۔۔۔ “انضمام الحق سے شدید لڑائی کے بعد مکی آرتھر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان شدید لڑائی کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز پر معروف سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے انکشاف کیا کہ دورہ انگلینڈ سے پہلے محمد حفیظ کو سکواڈ میں شامل کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ، فخر زمان اور امام الحق نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سے قبل دونوں کھلاڑیوں نے اوپننگ پارٹنرشپ کا قومی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا تھا ۔ 2011 میں محمد حفیظ اور عمران فرحت نے زمبابوے کے ہی خلاف 228 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔

مزید پڑھیں

محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے، آئی سی سی کی منظور شدہ لیب میں ایکشن کی جانچ منگل کو ہوگی۔ گزشتہ سال رپورٹ کئے جانے کے بعد آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی …

مزید پڑھیں

شعیب ملک 300 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے

دبئی: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک 300 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز دبئی میں پی ایس ایل تھری کے 17 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میدان …

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عمر گل نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ ان کے مداح خوشی سے نہال ہو جائیں گے

دبئی: ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں عمر گل نے 200وکٹیں مکمل کر لیں ،پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری میں انہوں نے ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز کو آوٹ کیا تو یہ ان کی اس میچ میں پانچویں اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آ گیا

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے جس کے مطابق مہمان ٹیم پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابتداء میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو یہ سیریز 29 مارچ سے یکم اپریل تک کھیلنا تھی لیکن اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے …

مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ میں بھی قیادت کرنی چاہیئے، ہیڈ کوچ

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ 2019 میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں انہیں ہی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ شارجہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل، اعزاز کے دفاع کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی، محمد حفیظ

پشاور زلمی کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے لیگ کے نئے ایڈیشن میں کامیابی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ٹیم کو لگاتار دوسرے سال چیمپیئن بننے اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔ پشاور زلمی کی ٹیم …

مزید پڑھیں