Tag Archives: محمد بن سلمان

محمد بن سلمان نے بھی خلیج اومان میں آئل ٹینکرز پر حملوں کا الزام ایران پر لگا دیا

محمد بن سلمان نے بھی خلیج اومان میں آئل ٹینکرز پر حملوں کا الزام ایران پر لگا دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی خلیج اومان میں دو آئل ٹینکروں پر حملوں کا الزام ایران پر لگا دیا۔ اپنے بیان میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن خطے کے اہم مفادات کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہچکچائیں گے نہیں۔ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پہلے “ہاک” تربیتی طیارے کا افتتاح کردیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پہلے “ہاک” تربیتی طیارے کا افتتاح کردیا

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب اسمبل کئے جانے والے پہلے  تربیتی ہاک جیٹ طیارے کا  افتتاح کردیا اور پیغام میں کہا اللہ کے نام سے سب سے مقدس زمین پر پرواز کریں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں تربیتی ہاک جیٹ طیاروں کی اسمبلنگ …

مزید پڑھیں

محمد بن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوادیا

محمد بن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوادیا

نئی دلی:  سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ کو  بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوا دیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ بھارت کے حوالے سے مشترکہ  اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاک بھارت جامع مذاکرات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے جب …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے

سعودی ولی عہد, محمد بن سلمان ,فروری ,میں, پاکستان ,کا ,دورہ ,کریں ,گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید بن سلطان النہیان آئندہ سال کے اوائل میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد …

مزید پڑھیں

محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کے وقت 11 میسجز کیے: سی آئی اے کا دعویٰ

,محمد بن سلمان ,نے, خاشقجی ,کے, قتل, کے, وقت, ,11 میسجز ,کیے: سی آئی اے, کا ,دعویٰ

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے وقت اپنے مشیر اور صحافی کے قتل میں ملوث اسکواڈ کے سربراہ کو 11 میسجز کیے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو دو اکتوبر کو ترکی کے شہر …

مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان ملوث نہیں، امریکی وزیر خارجہ

جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان ملوث نہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ملوث نہیں ہیں، ایسے ثبوت نہیں ملے کہ سعودی ولی عہد واقعے میں براہ راست ملوث ہوں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے

,سعودی ولی عہد, شہزادہ, محمد, بن ,سلمان ,ایک روزہ ,دورے ,پر ,مصر, پہنچ ,گئے

قاہرہ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد ایک روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ مختلف عرب ممالک کے سرکاری دورے کے سلسلے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد مصر پہنچ گئے، جہاں اُن کا …

مزید پڑھیں

خاشقجی کا قتل طاقتور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر ہوا

خاشقجی کا قتل طاقتور سعودی, ولی عہد محمد بن سلمان کے, حکم, پر ہوا

امریکا : یہ نتیجہ ایک دن پہلے سعودی پراسیکیوٹر کے بیان سے براہ راست متصادم ہے، جس میں انہوں نے اس سفاکانہ قتل میں سعودی شہزادے کے ملوث ہونے کو مسترد کیا تھا سی آئی اے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ 15 سعودی ایجنٹ سعودی طیارے کے …

مزید پڑھیں

محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کے احکامات

محمد بن سلمان نے, صحافی جمال خاشقجی کے ,خلاف آپریشن, کے احکامات

امریکا:سعودی صحافی جمال خاشقجی گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ انہیں ترکی میں سعودی کونسل خانے میں قتل کر دیا گیا ہے سعودی ولی عہد نے صحافی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ صحافی جمال خاشقجی …

مزید پڑھیں