Tag Archives: محرم الحرام

پشاور میں عاشورہ تک افغان باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

پشاور انتظامیہ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے یکم محرم سے عاشورہ تک 10 روز کیلئے افغان باشندوں کی شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کا عکس ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور انکے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد …

مزید پڑھیں

محرم الحرام، پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دہشتگرد دھماکہ خیز مود کیساتھ گرفتار

پشاور:  انٹیلی جنس آپریشن کے تحت محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ سی سی پی او طاہر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پشاور میں خزانہ کے علاقے سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے …

مزید پڑھیں

جلوسوں کی سکیورٹی کا خصوصی انتظام، 200 میٹر کے دائرے میں کوئی ڈیوائس فنکشنل نہیں رہیگی

فیصل آباد: عشرہ محرم الحرام کے سلسلے میں مذہبی ہم آہنگی اور امن برقرار رکھنے کے لئے فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ فیصل آباد میں پہلی مرتبہ مرکزی جلوسوں کے ساتھ سوا کروڑ روپے سے خریدا جانے والا روبوٹ جیمر سسٹم …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہو گا

کراچی: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہوگا۔ پاکستان ویوز کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور یکم محرم الحرام 1439 عیسوی کل بروز جمعہ ہو گا جب کہ یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔ چاند نظر …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق ماہ محرم الحرام 1439 کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت بعد نمازعصرکراچی میں محکمہ موسمیات کے دفترمیں ہوگا۔ …

مزید پڑھیں

14 علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکر کے 14 علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق، محرم الحرام کے دوران نقص امن سے بچنے کے لیے مختلف مکاتب فکر 14 …

مزید پڑھیں

محرم الحرام میں عوام تفرقہ ڈالنے والوں سے ہوشیار رہیں، چیف کیپٹل پولیس آفیسر پشاور

پشاور: چیف کیپٹل پولیس آفیسر پشاور محمد طاہر خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی صورتحال اور امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے تمام مسالک کی باہمی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے، محرم الحرام کا احترام تمام مسلمانوں کیلئے یکساں ہے اور اس کے احترام …

مزید پڑھیں

محرم کی مجالس اور عاشورہ کے جلوس کے انتظامات باہمی اشتراک اور تعاون سے حل کئے جائیں گے، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہم سب کے لئے قابل احترام ہے، محرم الحرام کے دوران بین المسالک اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد کی اہمیت دوچند ہوجاتی ہے، ہمیں اپنے شہر میں امن و امان اور ترقی کے لئے باہمی …

مزید پڑھیں

محرم الحرام، ٹانک پولیس نے سکیورٹی کا خصوصی پلان جاری کردیا

ٹانک: اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے لئے ٹانک پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔ ضلع بھر کو تین سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سمیت اشتعال …

مزید پڑھیں