Tag Archives: مادھوری ڈکشٹ

بی جے پی نے اداکارہ مادھوری کو 2019 کے عام انتخابات کیلئے امیدوار نامزد کر لیا

نئی دہلی : بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے انتخابات میں بھی حصہ لیں گی۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے  بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینیئر رہنما نے کہا کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو 2019 میں ہونے والے عام انتخابات میں پونے کی لوک …

مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشت کی مراٹھی فلم انڈسٹری میں انٹری

بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت اب مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ میں فلم ’رام لکھن‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے بھارتی فلم انڈسٹری کو بے شمار کامیاب فلمیں دیں تاہم شادی کے بعد انہوں نے فلمی دنیا سے …

مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی نئی اننگز کا آغازکردیا

ممبئی: دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اوربہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظرآئیں گی۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ فلم انڈسٹری میں اپنی دلکش مسکراہٹ، بہترین رقص اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں ان تمام خوبیوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشٹ اور پریانکا چوپڑا کے مداحوں کیلئے خوشخبری

ممبئی: بالی ووڈ کی ناموراداکارہ پریانکا چوپڑااور مادھوری ڈکشٹ بہت جلد ایک ساتھ ہالی ووڈ کے نئے پروجیکٹ میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی محںت اور لگن سے نہ صرف بالی ووڈ میں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی الگ پہچان بنائی ہے اور ترقی کے منازل طے …

مزید پڑھیں