امریکا: جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا میں کورونا کی ویکسی نیشن لازمی نہیں ہوگی اور کسی بھی شہری کو مجبور نہیں کیا جائے گا کہ وہ ویکسین لگوائے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ اس بات کی بھی توقع کرتے ہیں کہ 20 جنوری کو صدر کی حلف برداری …
مزید پڑھیںکراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے
لاہور: مریم نواز کا کہنا تھا کہ کراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے، سارے معاملات کی براہ راست رپورٹنگ ہوئی ، اس پر انکوائری کی ضرورت نہیں سب کو پتا ہے واقعے کی انکوائری کا حق سندھ حکومت کا ہے، جعلی ہی سہی لیکن عمران خان وزیر اعظم …
مزید پڑھیںکیپٹن(ر) صفدر پر جھوٹا کیس بنایا گیا تاہم معاملے کی تحقیقات ہوگی
کراچی: پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت نے مزار قائد پرحاضری دی اور اس دوران کچھ ایسی چیزیں ہوئیں جو نہیں ہونی چاہیے تھیں مزار کا تقدس سب کو کرنا ہے تاہم مزار پر نعرے بازی پہلی بار نہیں …
مزید پڑھیںسندھ حکومت نے دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیا
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا 15 ستمبر سےاسکول، کالج اور یونیورسٹیز کھلیں ، میں نے 4 دن مستقل مختلف جگہوں پربغیر بتائے دورہ کیاوزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہم سب پرکرم کیاکورونا میں کمی آئی ، کوروناسے ہلاکتوں میں …
مزید پڑھیںدنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے
اسلام آباد: جمہوری اداروں کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اقوام متحد ہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج جب دنیا کوویڈ 19 سے محاذ آرائی میں …
مزید پڑھیںبارش کے بعد گندگی کی صورتحال حالات مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا سبب بن سکتے ہیں
کراچی: اکثر نکاسی آب کا پانی پینے کے پانی میں مل جاتا ہے اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے لوگ بیمار ہوجاتے ہیں عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ حفاظتی تدابیر کے تمام اقدامات اپنائیں اور اپنے علاقے کے بارے میں شہری ذمہ داری کا …
مزید پڑھیںپنو عاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل
پنوعاقل: پولیس کی جانب سے دائر کردہ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے ’چاقو سے گلے کاٹ کر‘ علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا یہ واقعہ گذشتہ روز پنو عاقل کے گاؤں محمد حسن انڈہڑ میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کے …
مزید پڑھیںکراچی کے مسائل پر کمیٹی کا قیام مستقل حل نہیں
کراچی: مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ شہر چلانا ہے تو کچھ اسٹرٹیجک فیصلے کرنے ہوں گے،کراچی کے مسائل پر کمیٹی کا قیام مستقل حل نہیں،کمیٹیوں سے مسائل حل نہیں ہوا کرتے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کراچی کےمسائل کےحل کے لیے ریاستی اداروں کو …
مزید پڑھیںمہربانی کر کے میڈیا ایک مثبت کردار ادا کرے
کراچی: پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں اپنی پریس کانفرنس میں ایک بات جو پچھلے چھ مہینئے سے کہہ رہا ہوں کہ مہربانی کر کے میڈیا ایک مثبت کردار ادا کرے سندھ میں ہم اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ ہم نے سب …
مزید پڑھیںاس وقت کرونا کے پھیلاؤ کو روکنا سب سے اہم کام ہے
جینیوا: الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اس وقت کرونا کے پھیلاؤ کو روکنا سب سے اہم کام ہے کیونکہ اس کی وجہ سے جانی ، مالی اور تعلیمی نقصان ہورہا ہے مائیکل ریان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں اسکول …
مزید پڑھیں