Tag Archives: لوڈشیڈنگ

آمروں نے ملک خراب کرکے کہا کہ سیاسی حکومتیں ٹھیک کریں، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک 70 سالوں میں سازشوں سے نہیں نکل سکا اور سول حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا جب کہ آمروں نے ملک خراب کرکے کہا کہ سیاسی حکومتیں ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

عوام نون لیگ کا ملک دشمن ایجنڈا دیکھ چکے ہیں، اگلے انتخابات پی پی ہی جیتے گی، ضیاء لنجار

کراچی: سندھ کے وزیر قانون و جیل خانہ جات ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ نون لیگ کے اقدامات وفاق کو کمزور کر رہے ہیں، عوام نون لیگ کا ملک دشمن ایجنڈا دیکھ چکے ہیں، اگلے انتخابات پی پی ہی جیتے گی۔ ن لیگ کی حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھیں

حکومت کا 5 ہزار فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس احمد خان لغاری نے ملک میں 5 ہزار فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراویس احمد خان لغاری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے آج ایک اور وعدہ پورا …

مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی …

مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری اسکولوں کو لوڈشیڈنگ فری کرنے پر کام شروع

کراچی: سندھ کے سرکاری اسکولوں کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا۔ پاکستان ویوز کے مطابق سندھ کے طلبہ کے لیے خوش خبری ہے کہ محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں بار بار بجلی کی بندش کا حل نکال لیا ہے۔ اب محکمہ تعلیم کو نہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ، کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،کرنٹ لگنے 6افراد جاں بحق جبکہ پھسلن سے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں ،کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز  ٹرپ کر گئے، شہر کے کئی علاقوں میں تاریں ٹوٹنے اور پول گرنے کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک اور شنگھائی پاور میں شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ

کراچی: کے الیکٹرک اور شنگھائی پاور کے درمیان شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کے سسٹم کو دیکھتے ہوئے شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے، دونوں اداروں کے درمیان گزشتہ سال کے الیکٹر ک کے …

مزید پڑھیں

چار سالہ سفر نے ہمیں لوڈشیڈنگ فری پاکستان کے قریب پہنچا دیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چار سالہ سفر نے ہمیں لوڈ شیڈنگ فری پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچا دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے بجلی کی پیداواروشارٹ فال کا تقابلی جائزہ …

مزید پڑھیں

رمضان میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پانی وبجلی کی وزارت کو ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد  میں وزیراعظم نوازشریف نے توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک بھر میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال …

مزید پڑھیں